السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔شعبہ اردو سے کسی کا تعلق ہو ۔۔۔مجھے چھوٹی سی ہیلپ چاہے۔۔۔کائنڈلی کنٹیکٹ
تیرے نادم۔۔۔!!! جو تیرے پاس پلٹنا چاہیں
کیا یہ ممکن ہے انھیں پھر سے پذیرائی ملے
چپ رہنے سے بہتر کوئی جواب نہیں ہوتا
اب قہقوں سے کریں گے علاج عشق
مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا۔۔۔۔۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارك وسلم