ﺗﻤﻨّﻮﺍ ، ﻭ اﺑﺘﺴﻤﻮﺍ ، ﻭ ﺗﻮﻛّﻠﻮﺍ .. ﻓﺭﺑﻨﺎ ﺭﺏّ ﻛﺮﻳﻢ .. ﻳُﻌطى ، ﻭ ﻳُﻌطى ، ﻭ ﻳُﻌطى .. فقط
قولوا يارب
تمنا کرو، اور مسکراؤ اور بھروسہ کرو، پس ہمارا رب کریم ہے، وہ عطا فرمائے گا ،عطا فرمائے گا اور عطا فرمائے گا ۔
پس پکارو اے ربّ🤍
منقول
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا...
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا..
زحمتیں پھر سے گوارہ کرتے ہیں
کُچھ لوگ مُحبّت دوبارہ کرتے ہیں۔
اس دل کا تیرے بغیر کیا کروں
کاٹ کر کُچھ تمھارا کُچھ ہمارا کرتے ہیں۔
میرا کام ہے اُنکی تصویر دیکھنا عارش
اِسی سے آج کل ہم گزارہ کرتے ہیں ۔
یہ روز روز کے طنز اچھے نہیں دوستاں
تُو اگر خوش نہیں تو چل کنارہ کرتے ہیں۔
بہار رُت میں اجاڑ رستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمہارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسے
کہ چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے
خطاب آنسو، خطیب دکھ ھے عجیب دکھ ھے
ہو کربلا یا صلیب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
ترے توسط سے جو ملا ھے خوشی ہوئی ھے
پر اس خوشی میں، رقیب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
یہ پڑھنے والے بھی فرق تھوڑا سا جان جائیں
ادب خوشی ھے ادیب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
یہ تیرے جتنا قریب تیرے عزیز ہیں
ہمارے اتنا قریب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
تمہارا دکھ ھے کہ آج تم سے ملا نہیں وہ
اِدھر ہمارا نصیب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
یہ دکھ محبت کا دکھ ھے اس میں علاج کیسا
دوائی دکھ ھے، طبیب دکھ ھے،عجیب دکھ ھے
مرے علاوہ فقط خدا کو پتہ ھے اِس کا
جو میرے دل میں حبیب دکھ ھے، عجیب دکھ ھے
تیرے جانے کے بعد سوچتے ہیں
تیرا ہونا بھی کب ضروری تھا؟
زندگی میں ہمیں کچھ شامیں ایسی ملتی ہیں؛
کہ سورج کے ساتھ ساتھ ہمارا دل بھی غروب ہو جاتا ہے؛ڈوبا سورج تو اگلی صبح پھر طلوع ہوجاتا ہے لیکن جودل غروب ہو جاۓ وہ پھر کبھی طلوع نہیں ہوتا۔۔💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کسی زندہ شخص کےچہرے پر ایک مسکراہٹ لانا کسی کی قبر پر ہزار گلدستے رکھنے سے بہتر ہے...!💯💗
~••🦋...🙂
قرآن اثر کرتا ہے
قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے دیکھا جائے
قرآن اثر کرتا یے جب جب اسے چھوا جائے
قرآن اثر کرتا ہے جب جب اس کی تلاوت کی جائے
قرآن اثر کرتا یے جب جب اس کو پڑھا جائے
قرآن اثر کرتا ہے جب جب اسے سے ہدایت طلب کی جائے
ہاں قرآن اثر کرتا ہے
میں نے دیکھا ہے
جب قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے
مومنین کے دل لرز اٹھتے ہیں
ان کے ایمان کو بڑھا دیا جاتا ہے
وہ رو پڑتے ہیں
اُن کو اللّٰہﷻ کی بات سمجھ آنے لگتی ہے
اپنے لیۓ اللّٰہﷻ کا کیا حکم ہے معلوم ہونے لگتا ہے
اور قرآن یوں دل پر اثر کرنے لگتا ہے
کہ اس پر عمل آسان ہونے لگتا ہے
for me py mjood tmam posts like kr di....
وہ کہاں چھوڑتا ہے۔۔۔l
ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے۔۔
اور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیں۔۔۔
اور وہ بغیر کسی سوال یاشکوے کے ہمیں پھر سے تھام لیتا ہے۔۔۔۔✨
میرا اور آپکا پیارا رب ۔
🔖
اَللّٰہُ اَکبَر اَللّٰہُ اَکبَراَللّٰہُ اَکبَر لَا اِلَہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أکٗبَر اَللّٰہُ اَکبَر کَبِیٗرَاوَالَحَمٗدُ لِلّٰہِ کَثِیٗرَا وَسُبٗحَانَ اللّٰہِ بُکٗرَةً وَّأصِیٗلاَ*
شاید قابلِ قدر ہی نہیں ہیں💔 ۔۔۔۔ کسی کو بے قدر کہیں کیسے۔۔؟🥺💫
finally...paper khtm.tension khtm🥰🥰
ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے پیکر ناز ،،، !!
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم ،،، !!
" اور پھر کُچھ لوگ اک بُزدِل اور بے وفا اِنسان پر اپنی مُخلصی اور مُحبت وار کر دُنیا کا سب سے بڑا دُکھ اپنے مُقدر میں لِکھوا لیتے ہیں۔۔۔۔
دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ
دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد۔۔۔۔
*PTNILS || Daily Hadith*
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: *جب تم میں سے کوئی شخص تمنا کرے تو وہ بہت زیادہ کرے ،کیوں کہ وہ اپنے رب (عزوجل) سے سوال کر رہا ہے۔*
*Al Silsila Sahiha _ 2743*
Two papers remaining only🥰🤩
*نیا چاند دیکھنے پر مسنون دعا*
*🌙اللهُ أَكْـبَر، اللّهُمَّ أَهِلَّـهُ عَلَيْـنا بِالأمْـنِ وَالإيمـان، والسَّلامَـةِ والإسْلام، وَالتَّـوْفيـقِ لِما تُحِـبُّ رَبَّنـا وَتَـرْضـى، رَبُّنـا وَرَبُّكَ الله*
*یا الٰہی عزوجل اس چاند کو ہم پر برکت کے ساتھ اور ایمان و اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ نکال جس سے تو راضی ہوتا ہے اور پسند کرتا ہے، (اے پہلی رات کے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ عزوجل ہے۔*
*[الترمذی 5/504, الدارمی 1/336]*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain