سلام ڈیئر فالورز۔۔۔میرے ایگزامز ڈیز چل رہے ہیں میں کچھ ڈیز کے لئے پوسٹس ویو نہیں کررہی۔۔۔اگزامز کے بعد سب کی پوسٹس پہ لائکس کومنٹس دوں گی😂😂
اپنے آپ کو بہتر بنائیں، خود کو سب کچھ نہ سمجھ لیا کریں ،
اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کے چکر میں ، ہم دوسروں کو کمتر سمجھتے ہیں ۔
اس سے ہمارے رب نے منع کیا ہے ،
خود کو مکمل سمجھنا غلط نہیں ہے ، خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنا غلط ہے ،
اپنے آپ میں ، اپنے رشتوں میں ، اپنے معاملات میں ، وہ اعتدال رکھنا سیکھئے ، جو ہمارا دین ہمیں سکھاتا ہے !
ہم وہ نہیں ہوتے جو ہم دکھاتے ہیں ، یہ ہم بھی جانتے ہیں..
کوئی بھی انسان نا تو مکمل ہوتا ہے نا ہی وہ سارا جہان
ہوتا ہے۔
ہم خود شناسی کا لیبل لگاتے ہوئے ، دوسروں کو حقیر اور خود کو کمال کب سمجھنے لگتے ہیں ہمیں پتا بھی نہیں چلتا!
اعتدال رکھیے ۔
اعتدال رکھیے !
ہر چیز میں اعتدال رکھنا سیکھیۓ...
بری عادت ختم کرنے کا ایک اور طریقہ کبیرہ گناہوں سے بچنا ہے۔ جب آپ غیبت‘ جھوٹ‘ چوری اور ایسے فواحش سے بچتے ہیں جو کبائر میں شمار کیے جاتے ہیں‘ تو اللہ تعالیٰ آپ کی چھوٹی موٹی بری عادتیں خود بخود چھڑوادیتا ہے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
ایک لازمی بات...آپ نے اپنی بری عادت کسی سے بیان نہیں کرنی۔اپنے گناہوں پہ لوگوں کو کبھی گواہ نہیں بناتے۔یہ آپ کے اور اللہ کے درمیان ہے۔بس اس کو چھوڑ دیں۔اللہ تعالیٰ کو خود سے راضی کریں۔
میں انمول
کبھی کبھی تو میں ہوتا ہوں مہرباں ۔۔ خود پر
کبھی کبھی تو میں ہنستا ہوں یار فوٹو کھینچ
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر...
یہاں لوگ زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں۔۔💯🔥
✨"مہکتی ہیں وہ راہیں جن سے آقا ﷺ آپ ہیں گزرے
مجھے بھی اُن گلی کوچوں میں رہنے کی جگہ دیجیے💚
"تنہائی میرے لیے شفا کا ایک چشمہ ہے جو میری زندگی کو جینے کے قابل بناتی ہے.. بات کرنا اکثر میرے لیے عذاب بنتا ہے، اور مجھے الفاظ کی فضولیت سے نکلنے کے لیے کئی دن کی خاموشی درکار ہوتی ہے۔"
تیری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے
سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہئیے
جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے
اصولاً تو ہمیں اب مر جانا چاہئیے 🖤
ایمان والے جو ہوتے ہیں نا ان کو اللہ کی طرف بڑھنے کے لئے سب سے پہلے اپنے دلوں کی صفائی کرنی پڑتی ہے...
اللہ تعالی کو صاف اور ستھری چیزیں بہت پسند ہیں اور خاص طور ہر اپنے بندوں کے دل تو پاکیزہ ہی پسند ہیں ,جن میں نا کوئی خواہشات کا بت ہو اور نا ہی کوئی دنیاوی اغراض ہوں...
صرف ایک دفعہ سچے دل کے ساتھ اپنی غلطیوں کا اعتراف کر کے اللہ تعالی کی طرف ہاتھ بڑھائیں تو وہ تھام لیتا ہے...
از بقلم خود
Ali Raza ✨✍️
تُمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
مُحبتوں میں خسارے کا دُکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تُم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دُکھ سمجھتے ہو
آ اِدھر آ میرے آوارہ مزاجوں کے رقیب
ایک ہی دشت میں چلنا ہے تو اک ساتھ چلیں
کس لیے دوڑ لگا رکھی ہے انسانوں نے
جب یہی طے ہے کہ مرنا ہے' تو اک ساتھ چلیں
کارِ الفت میں خسارہ بھی مزہ دے گیا ہے
آپ نے پھر سے مکرنا ہے! تو اک ساتھ چلیں؟
اے سلگتی ہوئی رُت مجھ میں چُھپا لے خودکو
چونکہ دونوں نے سلگنا ہے تو اک ساتھ چلیں
اس کے چہرے سے عیاں ہو تو سہی ہم سفری
وہ کہے تو سہی چلنا ہے؛ تو اک ساتھ چلیں
#Akü
کبھی کبھی...
محسوس ہوتا ہے...
لفظ بھی...
لمس رکھتے ہیں...
کوئی بات پڑھ کر...
مُسکرا دینا...
اور کسی...
تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا...
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا...
اِسی بات کی دلیل ہے...
ہے ناں...
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں...
❤❤
👑وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ○
اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے
رحمت بنا کر بھیجا۔۔۔۔
سورۃ الأنبياء۔۔۔♥
♡♡
🌸الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یاَ رَسـُولَ اللهﷺ
🌸الصلوۃوالسلام علیِكْ يا سیدی یا حبيب اللهﷺ
صلی اللہ علیہ وسلم
بہتر سے بہترین کے چکر میں پڑ گئے
کچھ لوگ چھان بین کے چکر میں پڑ گئے
محفل میں آؤ شعر کہو جاؤ میرے دوست
تم لوگ سامعین کے چکر میں پڑ گئے
کچھ دوست دل میں چاہتے قیام ہیں مگر
کچھ دوست آستین کے چکر میں پڑ گئے
اچھا یہی ہے سانولی کر لیجیئے قبول
کیوں آپ مہ جبین کے چکر میں پڑ گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain