تم ایک شاعر کی محبت ہو جانا
زندہ رہوگی ہمیشہ لفظوں میں
جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دل کی التجائیں
مجھے سمجھایا نہ کرو کہ اب تو ہوچکی مجھ کو
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
یہ نہ سمجھو کہ ہمیں تم سے محبت نہیں
ہمیں تو عادت ہے بس خاموش رہنے کی
جس پے گذرتی ہے بس وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے
آنکھیں بند کرکے محسوس کرنے کی علاوہ
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستا نہیں
میں اپنے کنمبے کا واحد ذہین لڑکا تھا
میرا دماغ تیری یادیں کھا گئیں لڑکی
قاصد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے
اور یہ بھی کہنا ہم رو پڑتے ہیں
کاش کے کبھی تم سمجھ جاؤ میرے محبت کی انتہا کو
حیران رہ جاؤ گے تم اپنی خوش قسمتی پر
میرے دل میں اتر سکو تو شاید یہ جان لو
کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی

یادیں ان کی ہی آتی ہے جنسے کجھ تعلق ہو
ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا
آنکھیں جو اٹھائی تو محبت کمان ہو
نظروں کو جھکائے تو شکایت لگی ہے

یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا
میں تو سمجھا تھا دو چار ہی ہونگے
تیرے شھر کا تو ہر شخص منافق نکلا
چلو اسے دل ہی دل میں چاہیں
سنا ہے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
اف وہ نرم لبوں کا میرے لبوں کو چوم کر کہنا
ہوگئی صبح کوئی دیکھ نہ لے اب تو چلے جاؤ
ہونے دو مخاطب مجھے آج ان ہونٹوں سے عباس
بات نہ تو سمجھے نہ میں رہے جاری گفتگو رات بھر
میرے مالک ان پر ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے ختم ہو چکے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain