Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

muhafiz3
 

میری واٹس ایپ چیٹ لسٹ میں تمہارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے،،،،، اب کی بورڈ بھی تمہارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام Suggest نہیں کرتا،،،،،،، فیسبک کی سرچ لسٹ میں بھی تمہارا نام نیچے جاتا جاتا کہیں غائب ہوگیا ہے ،،،،اب تمہاری ڈی پی کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے Neurons میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے کہ میں تمہارے انباکس میں میسجز کے انبار لگا دوں،،،،، تمہارا نام سن کر میری دھڑکنوں کے ادھم میں پہلی سی شدت نہیں رہی،،،،، تمہاری بے رخی ، بے اعتنائی ،لاپرواہی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہوکر اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں۔۔۔۔
"بس یہ حال ہے"

muhafiz3
 

تو رخصت ہوا تو میں خود سے بھی بچھڑ گیا
پنی اس درجہ چاہت کا مجھے بھی اندازہ نا تھا

muhafiz3
 

بچھڑ کر تجھ سے رشتہ تیری یادوں سے جوڑ لیا ہے
ہمیشہ تیرا ساتھ نبھانے کا وعدہ وفا کر چھوڑا ہے
😟😟😟😟

muhafiz3
 

آرزو اور آرزو کے بعد خونِ آرزو...
ایک مصرعہ میں ہے ساری داستانِ زندگی...

muhafiz3
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مرگئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزرگئے

muhafiz3
 

احباب سبھی مجھ سے اب شکوہ کناں ہیں ۔
کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے ۔؟😑

muhafiz3
 

رابطہ کوئی نا کچھ عرض گزاری رہے گی
غیر مشروط محبت ہے یہ جاری رہے گی

muhafiz3
 

دل کا دامن تیری جھاڑی سے جو الجھا ہے تو پھر
مدتیں بیت گئیں ہم سے چھڑایا نا گیا

muhafiz3
 

یہ محبت بھی ایک نیکی ہے
اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں

muhafiz3
 

یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ😢
ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

muhafiz3
 

بڑی مشکل سے سلایا ہے خو کو میں نے
اپنی آنکھو کو تیرے خواب کا لالچ دے کر

muhafiz3
 

یوں ہے کہ یہاں نام و نشان تک نہیں ترا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری

muhafiz3
 

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کام کے بعد

کچھ لوگ میرے قلم سے سیتے ہیں اپنے زخم
کچھ لوگوں کو میں چُبھتا ہوں نوک کی طرح !
شب بخیر
m  : کچھ لوگ میرے قلم سے سیتے ہیں اپنے زخم کچھ لوگوں کو میں چُبھتا ہوں نوک کی طرح - 
muhafiz3
 

اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خلل
احباب زیر خاک سلا کر چلے گئے

muhafiz3
 

جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں
تجھے بھول جائيں، یعنی حد کر دیں۔۔🔥

muhafiz3
 

ہم نے اک عمر گنوا دی ہے تری چاہت میں
کتنے خوش بخت ہیں تجھے مفت میں پانے والے

muhafiz3
 

تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھا
مر مر کر یہ زہر پیا ہے
جو کچھ گزری جیسی گزری
تجھ کو کب الزام دیا ہے
اپنے حال پہ خود ہی رویا ہوں
خود ہی اپنا چاک سیا ہے
کتنی جانکاہی سے میں نے
تجھ کو دل سے محو کیا ہے
سناٹے جی جھیل میں تونے
پھر کیوں پتھر پھینک دیا ہے؟

muhafiz3
 

جو بوڑھا ہوں تو کیوں دل میں محبت زور کرتی ہے
میں جتنا چپ کراتا ہوں یہ اتنا شور کرتی ہے

muhafiz3
 

درد کی انتہا سہہ کر____، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..
اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے.. !