السلام عليكم
آج میں نے سلطان عبدالحمید دوم کی سیرت پر مشتمل ایک کلپ دیکھا جو تھا تو محض ایک ڈرامہ کا سین مگر اس نے مجھے رلا دیا "سلطان کو خبر دی گئی کے فرانس کے ایک تھیٹر نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کو فیصلہ کیا ہے" سلطان اپنا تخت چھوڑ کر کھڑے ہوگئے اور فرمایا "اگر یہ مجھے گالی دیتے تو میں ان کو معاف کردیتا مگر یہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرکے انہیں تکلیف دیتے ہیں میں تلوار اٹھاوں گا اور آخری دم تک ان سے لڑوں گا لکھو پاشا ہم فرانس سے ایک تاریخی جنگ کرنے جارہے ہیں اگر کل تک یہ فیصلہ واپس نا لیا گیا تو ہمارے جہاز فرانسیسی دارالحکومت میں ہوں گے"اللہ اکبر اگلے ہی روز وہ فیصلہ واپس لیا گیا ##اللہ ہمیں جمہوریت کی لعنت سے بچا کر خلافت کی نعمتس سے نوازے



مجھے وہ لاکھ تڑپائے
مگر اس شخص کی خاطر
میرے دل کے اندھیروں میں
دعائیں رقص کرتی ہیں_____
🖤🖤🖤





السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
*عیدمبارک*
*تقبل اللہ منا ومنک*
اللہ پاک آپ کے اور ھمارے اعمال قبول فرمائے. آمین ثم آمین
*آہ تڑپا کے رمضاں چلا ھے*
عمر حیات عطاری
جب لوگوں کے دل مرجائیں گے
ابن ماجہ ابو امامہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ’’جو عیدین کی راتوں میں قیام کرے، اس کا دل نہ مرے گا جس دن لوگو ں کے دل مریں گے۔
‘‘( ’’سنن ابن ماجہ‘‘، أبواب ماجاء في الصیام، باب فیمن قام لیلتی العیدین، الحدیث: ۱۷۸۲، ج۲، ص۳۶۵)

26 رمضان المبارک
72 واں یوم ولادت شیخ طریقت ، امیر اہل سنت ، بانی دعوت اسلامی ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتھم عالیہ مبارک ہو ⚘
مسلک کا تو امام ہے الیاس قادری
تدبیر تیری تام ہے الیاس قادری
طالب دعا :
عمرحیات عطاری




ماں سے ایک دن بات نہ ہو تو صدی لگتی ہیں
اس دن ساری ذمہ داری بہت بڑی لگتی ہیں
شایستہ فردوس✍️✍️
#ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ساری امت کی ماں زوجہ #مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صدیقہ کائنات
#ام_المومنین_سیدہ_طیبہ _طاہرہ- عابدہ- زاہدہ-مفتیہ-باحیاء-باوفا-مجتھدہ -پارسا-اماں_عائشہ_صدیقہ_رضی_اللّٰہ_عنہا کو سلام پیش کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain