Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

muhafiz3
 

حدیث ۶: امام مالک و بیہقی نے صفوان بن سلیم سے روایت کی، کہ رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم سے پوچھا گیا، کیا مومن بزدل ہوتاہے؟ فرمایا: ہاں ۔ پھر عرض کی گئی، کیا مومن بخیل ہوتا ہے؟ فرمایا: ہاں ۔ پھر کہا گیا، کیا مومن کذاب ہوتا ہے؟ فرمایا: نہیں ۔ (’’الموطأ‘‘، کتاب الکلام، باب ماجاء في
الصدق والکذب، الحدیث:۱۹۱۳، ج۲، ص۴۶۸۔)

muhafiz3
 

حدیث ۶: امام مالک و بیہقی نے صفوان بن سلیم سے روایت کی، کہ رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم سے پوچھا گیا، کیا مومن بزدل ہوتا

muhafiz3
 

حدیث ۴: ابو داود نے سفیان بن اسد حضرمی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی، کہتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم کو یہ فرماتے سنا کہ ’’بڑی خیانت کی یہ بات ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی بات کہے اور وہ تجھے اس بات میں سچا جان رہا ہے اور تو اس سے جھوٹ بول رہا ہے۔‘‘
(’’سنن أبي داود‘‘، کتاب الأدب، باب في المعاریض، الحدیث:۴۹۷۱، ج۴، ص۳۸۱۔)

muhafiz3
 

حدیث ۳: ترمذی نے ابن عمر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہماسے روایت کی، کہ رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا: ’’جب بندہ جھوٹ بولتا ہے، اس کی بدبو سے فرشتہ ایک میل دور ہوجاتا ہے۔
‘‘ (المرجع السابق، باب ماجاء في الصدق والکذب، الحدیث:۱۹۷۹، ج۳، ص۳۹۲۔)

muhafiz3
 

حدیث ۲: ترمذی نے انس رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت کی، کہ رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا: ’’جو شخص جھوٹ بولنا چھوڑ دے اور وہ باطل ہے (یعنی جھوٹ چھوڑنے کی چیز ہی ہے) اس کے لیے جنت کے کنارے میں مکان بنایا جائے گا اور جس نے جھگڑا کرنا چھوڑا اور وہ حق پر ہے یعنی باوجود حق پر ہونے کے جھگڑا نہیں کرتا، اس کے لیے وسط جنت میں مکان بنایا جائے گا اور جس نے اپنے اخلاق اچھے کیے، اس کے لیے جنت کے اعلیٰ درجہ میں مکان بنایا جائے گا۔‘‘ (’’سنن الترمذي‘‘، کتاب البروالصلۃ، باب ماجاء في المرائ، الحدیث:۲۰۰۰، ج۳، ص۴۰۰۔)

muhafiz3
 

حدیث ۱: صحیح بخاری و مسلم میں عبداﷲ بن مسعود رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی، کہ رسول اﷲ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم فرماتے ہیں : ’’صدق کو لازم کرلو، کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ہے آدمی برابر سچ بولتا رہتا ہے اور سچ بولنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اﷲ (عزوجل) کے نزدیک صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ سے بچو، کیونکہ جھوٹ فجور کی طرف لے جاتا ہے اور فجور جہنم کا راستہ دکھاتا ہے اور آدمی برابر جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ بولنے کی کوشش کرتا ہے، یہاں تک کہ اﷲ (عزوجل) کے نزدیک کذاب لکھ دیا جاتا ہے۔‘‘ (’’صحیح مسلم‘‘، کتاب البر۔۔۔إلخ، باب قبح الکذب۔۔۔إلخ، الحدیث:۱۰۵۔(۲۶۰۷)، ص۱۴۰۵۔)

muhafiz3
 

ابو داود و ترمذی و ابن ماجہ اور ابن حبان اپنی صحیح میں ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی، کہ حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) فرماتے ہیں : ’’جب کوئی بندہ گناہ کرے پھر وضو کر کے نماز پڑھے پھر استغفار کرے، اﷲ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دے گا۔‘‘ پھر یہ آیت پڑھی۔
[وَ الَّذِيْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰهَ فَاسْتَغْفَرُوْا۠ لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ يَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ١۪۫ وَ لَمْ يُصِرُّوْا عَلٰى مَا فَعَلُوْا وَ هُمْ يَعْلَمُوْنَ۰۰۱۳۵](2)
جنھوں نے بے حیائی کا کوئی کام کیا یا اپنی جانوں پر ظلم کیا پھر اﷲ (عزوجل) کو یاد کیا اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگی اور کون گناہ بخشے اﷲ (عزوجل) کے سوا اور اپنے کیے پر دانستہ ہٹ نہ کی حالانکہ وہ جانتے ہیں ۔

muhafiz3
 

*الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ ﷺ*
*الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ ﷺ*
*الصلواۃ والسلام علیک یا نبی اللہ ﷺ*
*و علی آلک و اصحابک یا محمد رسول اللّٰہ ﷺ*

muhafiz3
 

*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*🍃🌹
*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹*🌷
*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*🍃🌹🍃🌹
*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*🍃🌹🍃🌹
*🌷اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ🌷*🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛

muhafiz3
 

🌸 *حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم-*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🌸 *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِه*🌸 *حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم-*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🌸 *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِه*

muhafiz3
 

🌸 *اللَّهُمَّ 🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛

muhafiz3
 

🌸 *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🌸 *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🌸 *سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه*🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛🍇💛

m  : والدین کی قدر کریں یہ وہ انمول سرمایہ ہے جسے دولت نہیں خرید سکی اب تک - 
muhafiz3
 

دنیا بھر میں کاروبار،دکانیں،دفاتر تعلیمی ادارے،بالکل بند ہیں حتی کہ بعض جگہ مساجد کو بھی تالے پڑگئے ہیں جو پردہ کرنا گوارہ نہیں کرتے تھے اسے ظلم اور حق تلفی کہتے تھے آج وہی پورے جسم کو کپڑے نہیں پلاسٹک کٹس میں چھپانے کو تیار ہیں ۔ ۔
لوگ ایک دوسرے کو دشمن کی طرح دیکھ رہے ہیں ایسے میں ایک ذات بھی ہے جس کی رحمت اب بھی پکار پکار کر کہہ رہی ہے (یا ایھا الانسان ما غرق بربک الکریم)اے بھاگے ہوئے انسان تجھے کس چیز نے غافل رکھا اپنے کریم رب سے،،،لوٹ آ آنا تونے ہے ہی کل جو منہ چھپا چھپا کے آتا پھرے آج کھلے منہ ہی آجا ۔۔
توبوا الی اللہ
استغفراللہ

muhafiz3
 

ملک بھر میں چاہے لاک ڈاون ہو یا شٹر ڈاون ۔ ۔ ۔ ۔۔!!!
توبہ کا دروازہ اب بھی کھلا ہے

m  : *امیر اھلسنت کی طرف سے دلوں کی راحت پروگرام میں ہر وبا سے حفاظت کا وظیفہ*  - 
muhafiz3
 

السلام علیکم
ملک میں کرونا کی وبا ہے اور ہماری ہٹ دھرمی اور سنگ دلی کی انتہا ہے ،،،چھٹیاں کیا ہوئی ہر گھر سینیما گھر بن گیا ،،،کہیں فلم چل رہی ہے تو کہیں گانے بج رہے ہیں ،،،باجماعت نماز پر تو ویسے بھی نہیں جاتے تھے مگر اب آرڈر بھی آگیا ،،، یاد رہے وبائیں اور عذابات پہلے بھی آئے ،،،اس وقت مسلمانوں کا ترز عمل یہ نا تھا کہ موقع ملا تو اس سال کی ساری فلمیں،سارے ڈرامے دیکھ لیں بلکہ ہمارے اسلاف توبہ و استغفار عبادت و ریاضت ، تلاوت و ذکر الہی میں اپنا وقت گزارتے تھے ۔ ۔ ۔
یاد رکھئے وقت پر کسی کی حکومت نہیں لیکن وقت حکمران بنا دیتا ہے ،وقت کی کوئی قمیت نہیں لیکن وقت انمول بنا دیتا ہے
اپنے اس قیمتی وقت کو فلمی ،ڈراموں، عشقیہ ناولوں اور جھوٹی کہانیوں کی نظر کرنے کی بجائے توبہ استغفار، ذکر و تلاوت میں گزایے دینی کتب کامطالعہ کیجئے ۔ ۔ ۔

m  : *23مارچ 1940قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی* *23 مارچ 2020 ملک کو ایک قوم کی - 
m  : لاک ڈاون کے پیش نظر دعوتِ اسلامی کا بڑا اعلان ! ضرورت مندوں کی مدد کے لئے - 
muhafiz3
 

شبِ مِعراج
اَختَرِ شام کی آتی ہے فَلَک سے آواز
سَجدَہ کَرتی ہے سَحَر جِس کو وہ ہے آج کی رات
رہءِ یَک گام ہے ہِمَّت کے لیے عرشِ بَرِیں
کہہ رَہی ہے یہ مُسَلمان سے مِعراج کی رات۔۔۔!