Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

muhafiz3
 

زندگی میں کبھی کبھار
ہمیں ایسے غمگسار کی ضرورت ہوتی ہے
جس کے سامنے ہم دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں
کوئی ایسا اجنبی
جس کے سامنے ہم اپنا آپ کھول کر رکھ دیں
جسے ہماری خوبیوں سے کوئی سروکار
نہ خامیوں سے
جس کے سامنے ہماری سجی سجائی شخصیت کا بت پاش پاش ہو
تو یہ خدشہ نہ ستائے
کہ وہ ہم سے نفرت کرنے لگے گا

muhafiz3
 

کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو

muhafiz3
 

جو آپکا نہیں تھا ، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کوئی آپکا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے دائروں سے بالا تر ہوجاتی ہے پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں

muhafiz3
 

حدیث ۸: صحیح مسلم میں انس رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی، کہتے ہیں کہ مونچھیں اور ناخن ترشوانے اور بغل کے بال اکھاڑنے اور موئے زیر ناف مونڈنے میں ہمارے لیے یہ وقت مقرر کیا گیا ہے کہ چالیس ۴۰ دن سے زیادہ نہ چھوڑیں ۔ (6) یعنی چالیس دن کے اندر ان کاموں کو ضرور کرلیں ۔۔6… ’’صحیح مسلم‘‘،کتاب الطھارۃ،باب خصال الفطرۃ،الحدیث:۵۱۔(۲۵۸)،ص۱۵۳
اس میں کہیں نہیں لکھا کہ لڑکیاں بڑے بڑے ناخن رکھ سکتی ہیں جیسے مردوں کو 40 دن کے بعد ناخن بڑھانا حرام ہے ویسے ہی عورتوں کو بھی ناخن 40 دن سے زیادہ رکھنا حرام ہے براہ مدینہ مفت کے گناہ سے بچئے اور ناخن تراش لیا کیجئے

muhafiz3
 

اے اللہ ہمارا پرچم🇵🇰 ہمیشہ آسمان میں لہرہاتا رہے 🇹🇷
اے اللہ جس سے تو روک لے اسے کوئی دے نہیں سکتا جس تو دے اس سے کوئی روک میں سکتا
اے اللہ جسے تو دور کردے اسے کوئی قریب نہیں لا سکتا ،ہمارے وطن کی بقاء اور ہماری حفاظت کیلئے ہمارے جوان بیٹوں کی حفاظت فرما، اے اللہ تو رب العالمین ہے تو قوی ہر چیز پر قادر ہے ،

muhafiz3
 

۔ ۔ ۔
اے میرے دلوں کو پھیر دینے والے رب میرے دل اور میرے ساتھیوں کے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ ۔ ۔ اے اللہ ہمیں صراط مستقیم سے نا ہٹانا ہمیں فتنوں سے محفوظ فرما دینا ۔ ۔ ۔اے اللہ تو ہی اول ہے تو ہی آخر ہے ۔ ۔ اے اللہ ! ہمیں اور داعیان دین کو اپنی امت کی خدمت سے محروم نا فرما
اے مظلوموں کی امید میرے رب ہمارے جنت وطن کی حفاظت فرما ۔ ۔ ۔اے اللہ ہمارے اذان کے مناروں کو خاموش نا فرما
اے اللہ ہماری مساجد کو قرآن کی آواز سے محروم نا فرما

muhafiz3
 

اے اللہ تمام تعریفیں تیرے لیے خاص ہیں ، اے اللہ جسے تو کشادگی دے اسے کوئی تنگ نہیں کرسکتا اور جس پر تو تنگی کرے اسے کوئی کشادہ نہیں کرسکتا ،ہم تو فقط تیرے بندے اور پیروکار ہیں ،اے اللہ ! ہم پر اپنا فضل ،رحمتیں برکتیں اور رزق کشادہ فرما ۔ ۔ ۔ اے اللہ ! ہماری امت اور وطن کو کمزوروں اور بزدلوں کا محتاج نا بنا۔ ۔ ۔اے اللہ ہمارے مستقبل اور ہماری آزادی کو ہمارے دشمنوں کے رحم و کرم پہ نا چھوڑ

muhafiz3
 

ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﺍﯾﮏ ﮬﯽ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﺟﻮﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﮐﮭﮍﺍ بطورِ ماتم ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ۔
کیا آپ جانتے ہیں؟ ؟
ﺑﮭﯿﮍیئے ﮐﻮ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ "ﺍﺑﻦ ﺍﻟﺒﺎﺭ" ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ، ﯾﻌﻨﯽ 'ﻧﯿﮏ ﺑﯿﭩﺎ' اس لیے ﮐﮧ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﺐ اس کے ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ یہ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ۔

muhafiz3
 

کیا آپجانتے ہیں؟؟؟
ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺆﻧﺚ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺆﻧﺚ بھیڑیا ﺑﮭﯽ ﺑﮭﯿﮍیئے ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ۔

muhafiz3
 

کیا آپ جانتے ہیں؟؟
ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ یہی ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮬﯽ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺆﻧﺚ ﭘﺮ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺗﮏ نہیں۔

muhafiz3
 

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
بھیڑیا ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ
ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔. ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ کا ﻏﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺷﯿﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﮨﺮ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﻮ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ تیز اور پھرتیلی ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮭﺮﺗﯽ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ۔

m  : عورت جسمانی طور پہ کمزور ضرور ہے لیکن قوت برداشت عورت سے زیادہ کس میں؟؟ - 
muhafiz3
 

✍🏻اس ٹائم پوری دنیا میں ڈر کا کاروبار شروع ہے ہر جگہ ڈر ہی ڈر ہے لوگ کئی کئی ماہ کا راشن لے رہے ہیں اس وجہ سے ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے اور بڑی کمپنی اس سے زیادہ سے زیادہ پیسے کما رہی ہیں یہ کھیل پوری دنیا میں کھیلا جا رہا ہے اور ہر آدمی ڈرا ہوا ہے دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے لیکن اتنا ڈر پیدا کیا جارہا ہے جس کی سمجھ کسی کو نہیں آرہی حالانکہ تقریبا4ماہ پہلے چین سے شروع ہونے والا کرونا نے 4ماہ میں پوری دنیا کو اپنی ڈر میں لے لیا ہے کیا یہ خوف پیدا کیا جارہا ہے یہ اس کی کوئی حقیقت ہے سب کو سوچنا چاہیے حالانکہ وہان چین میں اس کو کنٹرول کر لیا ہے اگر اس کی کوئی حقیقت ہے تو اس کا علاج صرف احتیاط اور میڈیا سے دور رہنے میں ہے 4ماہ میں تقریبا 7000ہزار لوگ مرے ہیں کرونا سے حالانکہ ہر گھنٹے میں پوری دنیا میں 6000ہزار لوگ مرتے ہیں تو پھر اتنا خوف کیوں پید

m  : خوب ایصال ثواب کریں اہلسنت کے اسٹیج پر جہنمی کتے آ بیٹھے ہیں جو اہلسنت - 
muhafiz3
 

اہلسنت کے اسٹیج پر جہنمی کتے آ بیٹھے ہیں
جو اہلسنت کے اسٹیج پر آئے اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر طعن کرے تو سمجھ جاو کہ یہ جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے
#کاتب_وحی_سیدناامیرمعاویہ
رضی اللہ عنہ
اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
ومن یطعن فی معاویة
فذاک کلب من کلاب الھاویة
جو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پہ طعن کرے وہ جہنمی کتا ہے

muhafiz3
 

*ایک کڑوا سچ*
آج لوگوں کی تشویش اور افسوس کا معیار یہ ہے
سڑکیں ویران ہیں ،مارکیٹس خالی ہیں ،سینما حالز اور کھیل کے میدان بھی خالی ہیں ،اور بعض نیم مذہبی رو رہے ہیں کہ حرم مکہ و مدینہ خالی ہے"
کیا ہمیں کبھی تشویش ہوئی تھی جب مسجدیں جمعہ کے بعد پورا ہفتہ ان کی زیارت نہیں کرتی ؟؟؟؟

muhafiz3
 

عنوان
*کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت کا نسخہ*
*🎙شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم قادری عطاری مدظلہ العالی*
🌹https://www.youtube.com/watch?v=EG-3bs_4aPE🌹
*🟫Subscribe Our Youtube Channel👇🏻*
http://www.youtube.com/c/MuftiQasimAttari
*●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••*

muhafiz3
 

عجیب کرب میں گزری، جہاں گزری
اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری
تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید
تمام عمر اُمیدوں کے درمیاں گزری
گزر گئی جو تیرے ساتھ، یادگار ہے وہ
تیرے بغیر جو گزری، بلائے جاں گزری
مجھے سکون میّسر نہیں تو کیا غم ہے
گُلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری
عجیب چیز ہے یہ گردش ِزمانہ بھی
کبھی زمیں پہ، کبھی مثل ِآسماں گزرى

muhafiz3
 

السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
شیشہ کمزور ہوتا ہے لیکن سچ دکھاتے نہیں گھبراتا ۔ ۔ ۔
فرمایا گیا "المومن مراة المومن"مومن مومن کا آئینہ ہے گھبرائیں نہیں مومن بنیں جو سچ ہے بیان فرما دیں بیشک اللہ سچوں کے ساتھ ہے

muhafiz3
 

تعدیہ مرض سے کیا مراد ہے؟”اَلْعَدْوَی“ سے مراد یہ ہے کہ بیماری ایک شخص سے بڑھ کر دوسرے کو لگ جائے۔ ”لَا عَدْوَی“ والی حدیث اسی سےہے یعنی ایک شے دوسری شے کی طرف مُتَعَدِّی (یعنی منتقل Transfer) نہیں ہوتی۔ (التوقیف علی مہمات التعاریف، ص238)