رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”لَا عَدْوٰی وَلَا صَفَرَ وَلَا ھَامَۃ“یعنی نہ بیماری کا اُڑ کر لگنا ہے، نہ صَفَر کی نحوست ہے نہ اُلّو کی نحوست ہے۔ ایک اعرابی نے عرض کی: یارسولَ اللہ! پھرکیا وجہ ہے کہ میرے اونٹ مٹی میں ہرن کی طرح (چست،تندرست و توانا)ہوتے ہیں،تو ایک خارش زدہ اونٹ ان میں داخل ہوتا ہے اور ان کو بھی خارش زدہ کر دیتا ہے ؟تو حضور علیہ الصّلوٰۃو السَّلام نے فرمایا: پہلے کو کس سے خارش لگی ؟(بخاری،ج4،ص26،حدیث:5717)
😭😭مقبوضہ کشمیر میں 7 ماہ سے لگے کرفیو کو اگنور کرنے والو سُنو😭😭
🙄🙄🙄 میرے رب نے پوری
دُنیا پر کرفیو لگا دیا😳😳😳
🇵🇰🤲🇵🇰 🇵🇰🤲🇵🇰
Salam..
Jazz ka sms pkg kesy lgta hy??
*جمعہ مبارک*
*سورۃ القدر کی فضیلت*
حضرتِ مولیٰ علی مشکل کشا کَرَّمَ اللہُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں، جو کوئی *سورۃ القدر* (سال بھر میں جب کبھی ) *جُمُعہ کے روز نَمازِ جُمُعہ سے قَبل* تین بار پڑھتا ہے ، اللّٰہ عَزَّوجَلَّ اُس روز کے *تمام نَماز پڑھنے والوں* کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھتا ہے۔''
(نُزہۃُ الْمَجَالِس ج۱ ص ۲۲۳)
آپ بھی پڑھ کر فارورڈ کر دیجیے

عنوان
*اگر آپ پر یشان یا بیمار ہیں تو یہ سن لیجیے*
*🎙شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم قادری عطاری مدظلہ العالی*
🌹https://youtu.be/MaKIch1hqKU🌹
*🟫Subscribe Our Youtube Channel👇🏻*
http://www.youtube.com/c/MuftiQasimAttari
*●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••*
حدیث ۷: سب سے بُرا قیامت کے دن وہ بندہ ہے، جس نے دوسرے کی دنیا کے بدلے میں اپنی آخرت برباد کردی۔ (’’سنن إبن ماجہ‘‘، کتاب الدعا، باب إذا إلتقی المسلمان بسیفھما، الحدیث:۳۹۶۶، ج۴، ص۳۳۹۔) (ابن ماجہ)
حدیث ۸: مظلوم کی بددعا سے بچ کہ وہ اﷲتعالیٰ سے اپنا حق مانگے گا اور کسی حق والے کے حق سے اﷲ (عزوجل) منع نہیں کرے گا۔ (’’شعب الإیمان‘‘، باب في طاعۃ اولی الأمر، فصل في ذکر ماورد من التشدید في الظلم، الحدیث:۷۴۶۴، ج۶، ص۴۹۔) (بیہقی)
حدیث ۶: جو شخص اﷲ (عزوجل) کی خوشنودی کاطالب ہو لوگوں کی ناراضی کے ساتھ یعنی اﷲ (عزوجل) راضی ہو، چاہے لوگ ناراض ہوں ہوا کریں اس کی کوئی پروا نہ کرے، اﷲ تعالٰی لوگوں کے شر سے اس کی کفایت کرے گا اور جو شخص لوگوں کو خوش رکھنا چاہے اﷲ (عزوجل) کی ناراضی کے ساتھ، اﷲ تعالٰی اس کو آدمیوں کے سپرد کر دے گا۔ (’’سنن الترمذي‘‘، کتاب الزھد، باب:۶۵، الحدیث:۲۴۲۲، ج۴، ص۱۸۶۔) (ترمذی)
حدیث ۵: اِمعہ نہ بنو کہ یہ کہنے لگو کہ لوگ اگر ہمارے ساتھ احسان کریں گے تو ہم بھی احسان کریں گے اور اگر ہم پر ظلم کریں گے تو ہم بھی ان پر ظلم کریں گے، بلکہ اپنے نفس کو اس پر جماؤ کہ لوگ احسان کریں تو تم بھی احسان کرو اور اگر برائی کریں تو تم ظلم نہ کرو۔ (’’سنن الترمذي‘‘، کتاب البر والصلۃ، باب ماجاء في الاحسان والعفو، الحدیث:۲۰۱۴، ج۳، ص۴۰۵۔) (ترمذی)
حدیث ۴: تمھیں معلوم ہے مفلس کون ہے؟ لوگوں نے عرض کی، ہم میں مفلس وہ ہے کہ نہ اس کے پاس روپیہ ہے نہ متاع۔ فرمایا: ’’میری امت میں مفلس وہ ہے کہ قیامت کے دن نماز، روزہ، زکاۃ لے کر آئے گا اور اس طرح آئے گا کہ کسی کو گالی دی ہے، کسی پر تہمت لگائی ہے، کسی کا مال کھالیا ہے، کسی کا خون بہایا ہے، کسی کو مارا ہے۔ لہٰذا اس کی نیکیاں اس کو دے دی جائیں گی اگر لوگوں کے حقوق پورے ہونے سے پہلے نیکیاں ختم ہوگئیں تو ان کی خطائیں اس پر ڈال دی جائیں گی پھر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔‘‘ (’’صحیح مسلم‘‘، کتاب البر و الصلۃ۔۔۔إلخ، باب تحریم الظلم، الحدیث:۵۹۔(۲۵۸۱)، ص۱۳۹۴۔) (مسلم شریف)
حدیث ۳: جس کے ذمہ اس کے بھائی کا کوئی حق ہو وہ آج اس سے معاف کرالے، اس سے پہلے کہ نہ اشرفی ہوگی نہ روپیہ بلکہ اس کےعمل صالح کو بقدر حق لے کر دوسرے کو دیدیے جائیں گے اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہیں ہوں گی تو دوسرے کے گناہ اس پر لاد دیے جائیں گے۔ (’’صحیح البخاري‘‘، کتاب المظالم، باب من کانت لہ مظلمۃ عند الرجل۔۔۔إلخ، الحدیث:۲۴۴۹، ج۲، ص۱۲۸۔) (بخاری)
حدیث ۲: اﷲ تعالیٰ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے، مگر جب پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں ، اس کے بعد یہ آیت تلاوت کی: {وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى وَ هِیَ ظَالِمَةٌؕ-} (’’صحیح البخاري‘‘، کتاب التفسیر، باب {وکذلک اخذ ربک۔۔۔إلخ}الحدیث:۴۶۸۶، ج۳، ص۲۴۷۔) ’’ایسی ہی تیرے رب کی پکڑ ہے، جب وہ ظلم کرنے والی بستیوں کو پکڑتا ہے۔‘‘
حدیث ۱: ظلم قیامت کے دن تاریکیاں ہے۔(’’صحیح البخاري‘‘، کتاب المظالم، باب الظلم ظلمات یوم القیامۃ، الحدیث:۲۴۴۷، ج۲، ص۱۲۷۔) یعنی ظلم کرنے والا قیامت کے دن سخت مصیبتوں اور تاریکیوں میں گھرا ہوا ہوگا۔ (بخاری و مسلم)
13 رجب المرجب
یوم ولادت ۔ ۔ ۔
خلیفة الرسول،اخی الرسول، معاون الرسول،داماد رسول،والد حسین ،مولائے کائنات،حیدر کرار ،شیر خدا، ابوتراب ،ابوالحسن ،سیدنا علی المرضی رضی اللہ تعالی عنہ
تمام عاشقان صحابہ و اھل بیت رضوان اللہ اجمعین کو مبارک ہو
اس نے لقب خاک شہنشاہ سے پایا
وہ حیدر کرار کہ مولی ہے ہمارا
آخری خطبے "حجة الوداع"میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے حقوق کی بات کی اور وصیت کی
"قیامت تک کوئی کسی عورت پہ ظلم نا کرے"
https://youtu.be/QajZM3XO1c8
شاندار کلپ علامہ خادم حسین رضوی
*وہ کون سا برتن ہے جو گیلا ہوتو ناپاک اور سوکھا ہوتو پاک ؟*
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے
Subscribe Our YouTube Channel
https://www.youtube.com/AbdulHabibAttari
جواب اس لنک پہ 🖕
*وہ کون سا برتن ہے جو گیلا ہوتو ناپاک اور سوکھا ہوتو پاک ہے ؟*
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے
Subscribe Our YouTube Channel
https://www.youtube.com/AbdulHabibAttari
اس لنک پہ 🖕
یہ مذکورہ پوسٹ ان خواتین کہ نام جو مرد سے برابری چاہتی ہیں ,
دیکھو اب بوڑھی بھی ہو گئی ہو تو پریشان نیئں ہونا جو وزنی کام نیئں کیا جاتا تو بس سائیکل پر کھلونے لادو اور دیہاتوں میں نکل جاو بیچنے کے لیے صبح سے شام تک۔۔ ٹوٹی ہوئی جوتی پہنے چیتھڑوں سے دو کپڑے ڈالے سرد ٹھٹھرتی رات میں گرم انڈوں کا کولر اٹھاو اور نکل جاو شہر کی سڑکوں پر آوازیں لگاتے ہوئے۔۔۔آنڈے گرم آنڈے۔۔!
آفٹر آل آپ مرد سے کم تھوڑی ہیں۔۔!!
واپس آ کر بڑا ٹرالہ کھاد کا اتارنا دس روپے فی بوری کے ہیں،سو سو بوری بھی اتاری تو ہزار ہزار روپے۔۔۔واہ۔۔۔کمائیاں۔۔۔!
خواچار اوہہ سوری خواتین سنیے۔۔! اب پیسوں کا مسئلہ نہیں گاوں کے چوہدری سے قرض لے سکتیں ہیں آپ،20 ہزار کے بدلے مہینے میں 20 بار ذلیل ہی کرے گا نا تو کیا ہوا مرد بھی تو ہوتے ہیں کئی اور آپ مردوں سے کم تھوڑی نہ ہیں۔۔! اور ہاں اگر قرض چکانے میں دیر ہو گئی تو چوہدری آپکو اٹھوا کر ڈیرے پر لے جائے گا 6 بندوں سے پٹوائے گا،غنڈے لاتوں گھونسوں پر رکھ لیں گے تْنی(ناف) میں ٹھڈے ماریں گے کھا لینا آرام سے جیسے مرد کھاتے۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain