وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِؕ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ(۱۰۴)
ترجمہ کنزالایمان
اور تم میں سے ایک گروہ ایسا ہونا چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور بری بات سے منع کریں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں ۔ ،(آل عمران آیت 104

میں جب تصور کرتا ہوں کہ آج سے قریبا 800 سال قبل جب بالکل اسی طرح اسلامی خلافتیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں ،جب جنگیز خان اور اس کے جانشینوں نے چین سے لیکر یروشلم تک ہرجگہ خون بہایا ہوگا اور اس وقت مسلمانوں کی امید جب ایک ہی ترک بہادر سردار ارطغرل بن سلمان شاہ پہ لگی ہوگی اور اس بہادر نے منگول وحشیوں کے ظلم سے مسلمانوں یہودیوں اور عیسائیوں کو بچایا ہوگا تو ۔ ۔ ۔ اللہ نے اس کیلئے اپنی رحمت کی برسات کیسے فرمائی ہوگی؟؟؟؟
واللہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تصور سے سلام ہے ان بہادروں پہ جنہوں نے ازسر نو خلافت کو پروان چڑھایا



السلام ورحمة الله وبركاته
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے
آج نیت کیجئے کہ آج کا دن **آنکھ کان زبان، اور ہر ہر عضو کو گناہوں اور فضولیات سے بچاتے ہوئے نیکیوں میں گزاروں گا
صبح بخیر

#_اللہ پر یقین رکھو....
وہ لاکھ کو راکھ اور
راکھ کو لاکھ بنا سکتا ہے...❤️
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *نعمت ﷲ تعالی کے شکر میں ہے لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *زبان کو قابو میں رکھو کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔*
*✍🏻انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہےے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا.....!!!*🔥🌹
🌹🌻🌹۔
*جن کو ہمارے الفاظ بے معنی لگتے ہیں ان کے لیے خاموشی سے بہتر کچھ نہیں......!!!*
🌹🌻🌹۔
🌹اَلسَّــلَامُ عَلَيْــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹
رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا:
تم میں سب سے بہتر وہ آدمی ہے، جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں
🌼صحیح بخاری : 6029🌼
❣🤲🏻 🌙۔
*مرد کےسر پر ہیلمٹ نہ ھونے سے چالان ہوسکتا ھے لیکن عورت کے سر پر دوپٹہ نہ ھونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا جان کی قیمت ھے ایمان کی نہیں*
*❣ اردو دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
۔ *⁹¹⁹⁹⁹⁶⁶⁶⁴⁶⁴⁴+📲*
✍رشتے____❗️
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔🔥
*🙏🏻*
✍احساس____❗️
*رشتے اور تعلق نبہانا ایک فن ہے، جس کے لئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے* - 💙
*🙏🏻*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*✍🏻 الله کی ذات پر یقین رکھنے سے کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی امید نہیں ہوتی۔ کیونکہ الله کی خوبصورت صفت یہ ہے کہ وہ با اختیار ہوتے ہوئے بھی بہت جلدی مان جاتا ہے۔ الله پاک ھماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔*
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥
منجانب اصلاح ***سگ عطار
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain