Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

muhafiz3
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

muhafiz3
 

💜🌷تین افراد پر جنت حرام
📿🍁نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان پر جنت کو حرام قرار دیا ہے، شراب پر ہمیشگی اختیار کرنے والا، والدین کا نافرمان اور وہ دیوث جو اپنے گھر کے اندر برائی کو برقرار رکھتا ہے۔
📌 اپنے گھر کی عورتوں کو باوجود قدرت پر پردگی و بے حیائی ست باز نا رکھنے والے کو دیوث کہتے ہیں۔
📘 مسند احمد 9975

muhafiz3
 

🌻🌴نفاق کی 3 خصلتیں
💖❤نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین خصلتیں ہیں، جب وہ کسی آدمی میں پائی جائیں گی تو وہ خالص منافق ہو گا، جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو اس کی مخالفت کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت کرے، اور جس فرد میں ان میں ایک خصلت ہو گی تو اس میں وہ دراصل نفاق کی خصلت ہو گی،یہاں تک کہ وہ اس کو ترک کر دے۔
📘 مسند احمد 9977

muhafiz3
 

💐💠مشورہ
🏵💎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی، جو میں نے نہیں کہی، وہ آگ سے اپنا ٹھکانہ تیار کر لے، جس سے اس کے مسلمان بھائی نے مشورہ طلب کیا، لیکن اس نے عقل اور راست روی کے بغیر اس کو مشورہ دے دیا، پس اس نے اس سے خیانت کی اور جس نے تحقیق کے بغیر فتوی دیا، پس اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا۔
📘 مسند احمد 9970

muhafiz3
 

🌻السلام وعلیکم!!🌹🌹
آنسوبھی بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں حقیقت میں دنیا کا سب سے قیمتی پانی اور دیکھنے میں بہت ہی شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنے دُکھ درد‘ کتنی خوشیاں‘ کتنا میل‘ کتنا کھوٹ اور کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں-
جمعہ مبارک

muhafiz3
 

❣🤲🏻 🌙۔
*مرد اپنے آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنے نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے. اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں ”میں“ اور ”وہ“ کا بہانہ نہیں چلتا.*
*❣ اردو دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

muhafiz3
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
*❣اردو دبستان ادب 🌙*

muhafiz3
 

🌴🌷وہ جھوٹا نہیں جو۔۔
🌸💠رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے ایمان والو! تم لوگوں کو کون سی چیز اس طرح لگاتار جھوٹ بولنے پر آمادہ کرتی ہے، جیسے پتنگے لگاتار آگ میں گرنا شروع ہو جاتے ہیں، ابن آدم پر اس کے ہر جھوٹ کو لکھ لیا جاتا ہے، ما سوائے تین امور کے، (۱) وہ خاوند جو اپنی بیوی سے جھوٹ بولتا ہے، تاکہ اس کو راضی رکھے، (۲) وہ آدمی جو جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کے لیے جھوٹ بولتا ہے اور (۳) وہ آدمی جو دو مسلمانوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے۔
📘 مسند احمد 9897

m  : جمعہ مبارک - 
m  : تعلیم یا ایجوکیشن؟؟ - 
muhafiz3
 

السلام علیکم ا
ہمارے اسکول میں ایک ہمارے استاد صاحب ، *یاسین صاحب* تھے تقریبا 35 سال پڑھایا وہیں..... آج ان کا اچانک انتقال ہوگیا سب اسلامی بھائیوں سے دعا کی مدنی التجاء ہے ہو سکے تو ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص شریف پڑھ کر ایصال ثواب کردیں

m  : اگر کوئی عام آدمی کے ساتھ مشکل انگریزی جیسے الفاظ سے بات کرے تو وہ پڑھا لکھا - 
muhafiz3
 

Zehni Azmaish program shuru hony wala hy me be sabri sa intizar kr raha hn

muhafiz3
 
m  : Zehni Azmaish seson 11 .....11 saal sa maqbol E Aam program mera Dawa hy jo - 
m  : اور اگر لڑکے والے یہ مانگ کریں تو ان کیلئے سوائے دعا کے کیا کرسکتے ہیں؟؟؟ - 
muhafiz3
 

میں نے پوسٹ کی تو بیشک لکھنے کی بجائے مسٹائپنک سے بیوی لکھا گیا تھا پوسٹ دوبارہ کی جائے گی وہ الفاظ حدیث کے نہیں

m  : بیشک ۔ ۔ - 
m  : جمعہ مبارک - 
m  : آج کل ہمارے یہاں دو طرح کے لوگ ہیں 1 وہ جو آستانوں کی وجہ سے مسجد نہیں جاتے -