Damadam.pk
muhafiz3's posts | Damadam

muhafiz3's posts:

m  : زندگی جئیں ۔ ۔ لیکن اپنے بل بولتے پر - 
muhafiz3
 

Video Clip | Sukoon Kahan | Maulana Ilyas Qadri
.
. *سکون کہاں سے ملے*
*🎤 امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ*
------------------------------------------------------
*آفیشل پیج لنک*👇
https://www.facebook.com/IlyasQadriZiaee/
https://www.youtube.com/user/IlyasQadriZiaee
https://mobile.twitter.com/ilyasqadriziaee?lang=en
https://www.ilyasqadri.com

m  : https://youtu.be/sMJoLXaVMl4 سیگمنٹ وطن کے رنگ ذہنی آزمائش کا سنگ ۔ ۔ ۔آپ - 
muhafiz3
 

جلدی کریں دیکھیں ذہنی آزمائش کا سلسلہ انوکھی معلومات
https://youtu.be/sMJoLXaVMl4
آپ بور ہو رہے ہیں؟؟؟
تو بور ہونا چھوڑیے ریموٹ اٹھائیے اور مدنی چینل آن کیجئے یا پھر اس لنک پر کلک کیجئے اور دیکھئے براہ راست سلسلہ ذہنی آزمائش بہاول پور بمقابلہ خضدار
مزا نا آئے تو واپس آجائیے صرف 10 منٹ دیکھیں ۔ ۔ ۔

m  : https://youtu.be/sMJoLXaVMl4 بور ہونا چھوڑیے دیکھئے ذہنی آزمائش مقابلہ - 
muhafiz3
 

Ap bore ho rahy hen??
Tu tension na len Remot uthain aur Madani chenal on krein ya phr net pkg ya FB pkg ho tu youtube pa *Madani chenal live* likhein
Aur dekhein behtreeen informative moqabla Sehni Azmaish seson11 Moqabla 6
1 bar try krein agr maza na aay tu beshak wapas AA jain

muhafiz3
 

Zehni Azmaish seson 11
Madani chenal ka maqbool E Aam program live jari hy aur buht sakht nuqabla bh jari hy
1 baar try zaror krein maza na aay tu kehna
Madani chenal live
Youtube
Facebook
Pa bh live Madani chenal typ krein tu aa jae ga
Plzzz 1 bar try zoror krein

m  : حکومت نے یہ کردیا وہ کردیا تعلیم ٹھیک نہیں صحت اچھی نہیں مل رہی کہنے سے کچھ - 
muhafiz3
 

السلام عیلکم

muhafiz3
 

جس طرح لسانی تعصب برا ہے اس طرح لسانی احساس کمتری بھی برا ہے
قومی زبان اردر کے متعلق جاننے کیلئے میری محفل جوائن کریں

muhafiz3
 

کفر قائم رہ سکتا ہے ظلم قائم نہیں رہ سکتا

muhafiz3
 

اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے
دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے

muhafiz3
 

دور رہتی ہیں سدا ان سے بلائیں ساحل
اپنے ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ہیں

muhafiz3
 

دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکن
ماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے

muhafiz3
 

گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں

muhafiz3
 

ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آج
ہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے

muhafiz3
 

میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ ماں رہنے دیا

muhafiz3
 

یہ ایسا قرض ہے جو میں ادا کر ہی نہیں سکتا
میں جب تک گھر نہ لوٹوں میری ماں سجدے میں رہتی ہے

muhafiz3
 

کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیں
ٹفن رکھتی ہے میری ماں تو بستہ مسکراتا ہے

muhafiz3
 

ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت