زندگی کب کسی کیلئے رکی ہے بہرحال زندگی گزر ہی جانی ہے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کسی کی یاد میں گزرے یا کسی کی محبت میں لیکن اس بات سے ضرور فرق پڑتا ہے ہم اپنے دل کی بات کسی کو بتائے بغیر زندگی گزار دیں ہمیں پورا پورا حق ہے کہ ہم اپنے دل کی اچھی اور بری بات ضرور بولیں۔۔۔✍️
بچھڑے ہوۓ لوگوں کی ہر بات رولا دیتی ہے ہم کو تو ہر جانے والی شام رولا دیتی ہے 😊😊❤️ ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط ہیں ❤️ بس کبھی کبھی کسی کی یاد رولا دیتی ہے
کیا زمانہ آگیا ہے 🤐 ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے 💔 کسی نے تصویریں لینا چھوڑ دیں , کسی نے اچھے کپڑے پہننے چھوڑ دیا , کوئی محبت نہیں کر رہا تو کوئی کسی کی محبت قبول نہیں کر رہا , کسی کو تنہائی پسند ہے تو کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا۔ یہ کیسا زمانہ آگیا ہے 😥💔
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں؟ اس قدر عشق چٙمٙکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کر دوں 🖤🙂
🦋 نماز عشق ہے یہ____ خوامخواہ نہیں ہوتی............🔥🌸💞💞💞 ✨ ہر ایک شخص سے____ تو یہ ادا نہیں ہوتی....................🔥🌸💞💞💞 🦋 خیال یار میں گزریں_____ یونہی زمانے پھر............🔥🌸💞💞💞 ✨ صلوۃ عشق میں پھر مغرب عشاء نہیں ہوتی..🔥🌸 ,•’``’•,•’``’•, ’ 🥰