❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢 💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤ 💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤ ❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢 ❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢 💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤ 💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤ ❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤
الوداع الوداع ماہ رمضان *قلب عاشق ہیں اب پارہ پارا* ، *الوداع الودا ماہے رمضان*۔ *تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا* ، *اور ذوقِ عبادت بڑھا تھا* ، *آہ اب دل پہ ہی غم کا غلبہ* ، *الوداع الوداع ماہ رمضان* ۔ *نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں* ، *آہ عصیاں میں دن کٹ رہے ہین* *ہائے غفلت میں تُجھ کو گزرا* *الوداع الوداع ماہ رمضان*
ہم جو تم سے......ملے ہیں ❤ اتفاق...... تھوڑی ہے❤ مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں ❤ مذاق .....تھوڑی ہے❤ اگر ہوتی... تم سے محبت ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ پر ہماری تم ....سے محبت ❤کا حساب...... تھوڑی ہے❤ اب تم....... ڈھونڈو گے ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ یہ... میرے دل کی آواز ہے ❤کتاب.... تھوڑی ہے❤️ ❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain