عید رمضان کے بعد اللہ کا تحفہ ہے جس طرح سالگرہ یا شادیوں کی خوشیاں زور وشور سے منائی جاتی ہے اسطرح اس تہوار کو منانے کا حکم اللہ نےدیاہے لہذا سارا دن سو کے یا دکھی بن کے اللہ کی ناشکری مت کریں اللہ کی رحمت سے کنارہ مت کریں خوش ہوں خوشیاں بانٹیں میچورٹئ کے نام پر اللہ کو ناراض مت کریں اللہ آپکا ہامی وناصر ہے 💕 جزاک اللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا::: اللہ پاک نے اپنے فضل و کرم سے ابن آدم کی آنکھوں میں نمکینی رکھی کیونکہ یہ دونوں چربی کے ٹکرے ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ پگھل جاتے۔۔۔ اللہ پاک نے ابن آدم پہ مہربانی کرتے ہوۓ اس کے کانوں میں کڑواہٹ رکھی جو کیڑے مکوڑوں کے لیے رکاوٹ ہے کیونکہ اگر کوئی کیڑا کان میں داخل ہوجاۓ تو دماغ تک پہنچ جاۓ لیکن جب کرواہٹ چکھتا ہے تو نکل بھاگتا ہے۔۔۔ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے ابن آدم کے ناک کے سوراخوں میں حرارت رکھی جس سے وہ بو سونگھتا ہے اگر یہ نہ ہو تو دماغ بدبودار ہوجاۓ۔۔۔ اللہ پاک نے ابن آدم پر فضل و احسان کرتے ہوۓ اس کے ہونٹوں میں مٹھاس رکھی جس کے ذریعے سے وہ ذائقہ چکھتا ہے اور لوگ اس کی گفتگو کی مٹھاس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔ (حلیۃ الاؤلیاء جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 229 ) 💖💖💖 ❤️ ✒️