وہ دھاگہ جسے بار بار کاٹا اور جوڑا جائے وہ دھاگہ نہیں رہتا بلکہ گانٹھوں کا ٹکڑا رہ جاتا ہے....🖤 اس طرح رشتوں میں احتیاط کریں💯 ورنہ بار بار کاٹے اور جوڑے جانے سے رشتے بھی صرف نام کے رہ جائیں گے 🥀
ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ہوﺗﯽ ﮨﮯ...؟ خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ہوﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ... خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ہوﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ہو ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ... خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ہوﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑِﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ... عوﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ... خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کا محافظ بن کے اُس کو تحفظ کا احساس بخشتا ہے... اُسے ہر بُرے اور غلط کام سے روکتا ہے... اُس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے... اُس کی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے... اُس کے ایک آنسو پہ زمانے سے اُلجھ جاتا ہے... اُس کی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اُسے ہنستا ہوا رکھتا ہے💜🌸