انسان کی فطرت ہے وہ کسی بھی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے۔
1_ملنے سے پہلے،
2_کھو دینے کے بعد_____💯🍂








🥰🥰🥰
اچھے دوست بار بار نہیں ملتے جو آپ کے نکھرے اُٹھائیں آپ کی ہر بات مانیں آپ کے ناراض ہونے پر منائیں۔۔۔ ایسے دوست ہی تو ہمیں مضبوط بناتے ہیں ۔۔
بس کبھی ایسا دوست ہو تو اسے دھوکہ مت دینا ۔۔ ۔۔۔۔



وہ انسان آپ کی کبھی قدرنہیں کرےگا
جس کوآپ ہروقت میسر رہیں گے ؛؛
*جو ادھورا رہ جائے، وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا. خواہ وہ کہانی ہو ، خواب ہو ، زندگی ہو یا پھر انسان*
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے______😐
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے_______



کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل ناں ہوں،جس کے بعد آپ تا عمر خاموش بد دعاؤں کے حصار میں آ جائیں، یہ خاموش بد دعائیں بہت اوپر تک جاتی ہیں، اور پھر انسان کو نہ مرنے دیتی ہیں اور ناں ہی جینے،🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain