خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں
ورنہ آپکی خوشی ____
اس کی فرصت اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائے گی !💯
جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش 🤔رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے💯






*یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے-
ہر رشتہ، ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے اور جس دن ہم وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تو وہیں تعلق ختم ہو جائے گا۔🍂

کچھ لوگ سوچتے ہیں وہ ہمیں اگنور کر رہے ہیں ، جبکہ وہ ہمیں کھو رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!🖤





