*"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں* 😇.❤️🔥
وہ.. میرے......... نام......... سے.. نفرت... کرنے...
والا💘 اب... سنا ...ھے.. میری.. شاعری.. پہ... مرتا ..ھے 💖
جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کریں
وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا 🔥
رَبّ کی قدر کرنا نہ چھوڑنا، ورنہ وہ تُمہیں
ناقدروں" کی مُحبّت میں مُبتلا کردے گا🥀🖤
💖 دنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رہنا چاہتے ہو تو .
💕کسی کی سوچ میں رہو❤کسی کی دعا میں رہو
💕اور کسی کے دل میں رہو.
مجھ پر توجہ ہے۔ سب آفات کی😶
کوئی کشش تو ہے میری ذات میں🖤✨
عورت کو کم عقل کہنے والے مرد
انکی چند ادائوں پر اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔۔
محبت لاکھ قیمتی سہی لیکن عزت انمول ہوتی ہے"🙂 - 👍 💔
✨🍂
یہ جو کہتے ہیں کہ ہم احساس کرتے ہیں
یقین مانو یہ سب بکواس کرتے ہیں