وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو🥀
مزا تو تب ہے جب محبت کسی کی باتوں سے ہو🥺
عمرے گزر جاتی ہے لیکن۔
لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔🥀
*اپنوں کو جب کسی بات کا*
*احساس دلانے کی نوبت*
*آجائے تو وہ اپنے نہیں رہتے*



🌸🦋🌸
زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی...!!!🤎
ہر اِنسان جِسے آپ مِلتے ہیں وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا ہے....!!!!
یا سزاء ہوتا ہے یا پھر آسمانی تحفــہ ہوتا ھـــے....__!!!♥️🌸
"مان رکھنا سیکھیے"
"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں.


غزل
آپ بھی تو کبھی حال غم پوچھئیے
کس طرح سے ہوئی آنکھ نم پوچھئیے
غیر کے جور کا تزکرہ مت کریں
آپ اپنے ہیں اپنے کرم پوچھئیے
بے شجر راستوں پر سفر شوق کا
کس طرح طے ہوا ہے صنم پوچھئیے
میری باتوں میں گر طنز ہی طنز ہے
اپنی باتوں کے بھی پیچ و خم پوچھئیے
مجھ سے مت پوچھئیے رت جگے کا سبب
اپنے دل سے ہی اپنے ستم پوچھئیے
میرے حسنِ نظر پہ نہ ہو گر یقیں
آئینے سے خدا کی قسم پوچھئیے


قرآن کہتا ہے...
*والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى*
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ! آپ خوش ہو جائیں گے... ___!!!🥰
#Beshakk



" مُجھ سے تیرے بارے میں سبھی پُوچھ رہے
ہیں ،میں کیسے بتاؤں کہ ؛ میرا رابط نہیں ہے!
(------)empty, unknown

محبت اس مرد سے کرو جو بہادر "عاشق" ہو، اتنا بہادر کہ وقت آنے پر تمہیں کسی بھی قیمت پر حاصل کر لے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain