اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہےتو وہ کر ہی لیتا ہے۔۔ بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہے اور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے اور سب کو اس کے سامنے ہار ماننی ہی پڑتی ہے جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں اس لیے مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے I think it's true 👍
وقار احمد ✍️👇 اس دنیا میں بے حساب لوگ ہیں جو بولتے رہتے ہیں اور آپ کو ان لوگوں کو بس سنتے رہنا ہوتا ہے اور اسی دنیا میں کوئی ایک واحد فرد ایسا بھی ہوتا جو بس آپ کو سنتا ہے! بہت دیر تک بہت دل سے ♥️