کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی 🥀
کچھ نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے🥀
جب کبھی آپ سے کوئی یہ کہے کہ میں آپکو چھوڑ کے کبھی نہیں جاؤں گا یا جاؤں گی،
تو اُس سے اتنا سوال ضرور کیجئے گا کہ آپ تو چھوڑ کے نہیں جائیں گے
لیکن آپ کہیں ایسے حالات تو پیدا نہیں کر دیں گے کہ ہمیں ہی آپکو چھوڑنا پڑ جائے
اور اپکا بھرم بھی رہ جائے.....!
تُجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تُجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا
🦋⏜°✮❤️
✨🦋-" ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ-
ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ----🥀🖤
Good night Take care and Allah Hafiz 🌃 😴
میں جو یونہی کچھ دِن نظر نہ آؤں تو کیا کرو گے؟
میں جو بے نام محبت سے مُکر جاؤں تو کیا کرو گے؟
یہ خلوص ، اعتبار ، مان ، یہ وعدے چھوڑو یہ سب
یہ بتاؤ میں اچانک سے جو مر جاؤں تو کیا کرو گے ؟
" ہاتھ سے ہاتھ چُھڑانا ہی ضروری تو نہیں🙁
ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بِچھڑ جاتے ہیں "💔🙂
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*
تیرے جانے کے بعد کیا کچھ نہیں ھوا
تجھے لگا یار مجھے دُکھ نہیں ہوا
مر تو جانا چاہیے تھا مجھے ان دنوں، مگر
ہلکا سا رہا بخار مجھے کچھ نہیں ہوا🥀
ضد پر آ جاؤں تو مڑ کر بھی ناں دیکھوں
تم نے دیکھا ہی کہاں ہے میرا پتھر ہونا🖤🥀
Allah jab sabar deta ha na..
Tou khuda ki kasam samnay khara shaqas bhi nazar nahi ata ...
Good night 🌃
Good night 🌃
ہم ایک جیسے ضدی تھے🙂
جانتے تھے پچھڑ گئے تو پھر کبھی ۔۔
رابطہ نہیں ہوگا🙂💔
ہمارے جیسے تو بہت مل جایں گے تمھیں...🙂
پر یاد رکھنا ....وہ ہمارے جیسے ہونگے ہم نہیں...💔
اس دور کہ لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں
ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کونسا فرض تھیں 🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain