" نفسیات کہتی ہے کہ جب کوئی انسان آپ سے خود کو دور کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ کسی اور کے قریب ہو رہا ہے " 🥀🤎
"اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو گا
جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہیں" 🙂☹️💔
رابطے بتا دیتے ہیـــــــــــــں،
کہ دل میں کتنـــــــــــی قدر ہے،🥀
کہنے کو تو ســــــــب ہی اپنے ہوتے ہیںــــــــــں.🙂✨
یاد بھی تیری مِٹ گئی دل سے
اور کیا رہ گیا ھے ہونے کو.