لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم حساب رہنے دو
کتنا خالی سا لفظ ہے۔ ``جی``
مگر بھر جائے تو ``اف``
خون بہانا پڑا اپنا____
رگوں میں بس گئی تھی وہ؟،؟
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہوگیا
پھر کبھی مل تجھے دیکھے زمانہ ہوگیا
خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گئے ہو
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا
✋✋✋✋✋✋✋👋👋👋👋
کیا۔۔۔۔۔۔۔
نیند تلاش کر رہے ہو؟؟؟؟؟
معذرت یہاں عشق رہتا ہے😢😢😢
Nomi
یہ رونا دھونا_____کس بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا؟؟؟
😢😢😢😢😢😢😢😢😂😂😂😂😂😂😂
پتہ کیجیے بقایا کہاں ہوں میں
انکا کہنا ہے کہ مکمل نہیں ملا ان کو
💖💖💖💖❤❤❤👦👦👦👦👦👈👈👈👈
کوئی وجہ فساد رکھیے گا۔۔۔گر نہ الفت،عناد
رکھیے گا
سب کو میرے ہی بعد رکھیے گا۔۔۔آپ میرے ہیں یہ یاد رکھیے گا
دل محبت سے بھر بھی جائے اگر۔۔۔پھر بھی جاری جہاد رکھیے گا
منہ سے کہنے میں گر قباحت ہے۔۔۔اپنی نظروں میں داد رکھیے گا
ہم کو ناشاد گر کیا ہے اب۔۔۔غیر کو بھی ناشاد رکھیے گا
جب تلک آنکھ میں نہ اتروں۔۔۔خواب وحشت نثاد رکھیے گا
میں بسا لوں گا بستیاں دل کی۔۔۔مجھ پے بس اعتماد رکھیے گا
ہم نے سب کشتیاں جلا دی ہیں۔۔۔واپسی پے یہ یاد رکھیے گا
دل یہ بینا ہے عقل اندھی ہے۔۔۔یہ غلط بات یاد رکھیے گا
اپنے کہنے میں اور کرنے میں۔۔۔بس نہ ابرک تضاد رکھیے گا
مجھ میں کتنے راز ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتلاوں کیا؟؟
بند ایک مدت سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھل جاوں کیا؟؟
عاجزی،منت،خوشامند،التجا
اور میں کیا کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مر جاوں کیا
(جون ایلیاء)
ذوق احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا۔۔۔۔۔۔۔۔
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔۔۔
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا
Heart Touching Words.
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں کہ
تم بن ہم بہت روئے
کئی راتوں کو نہ سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے
ہمیں بہت تبدیل پاو گے
بہت مایوس ہو بیٹھے
اگر تم پوچھنا چاہو کہ
ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانے اک روایت تنگ آکر توڑ دی
ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
غزل۔
کون کہتا ہے وہ ستم گر ہے
یار ہے دلربا دلبر ہے۔۔
آ ملے ہو تو غم کے ماروں کا
حال اچھا نہیں ہے بہتر ہے۔۔
کون کہتا ہے
منہ چھپاتا پھرے ہے بدلی میں
چاند تیرے کہاں برابر ہے۔۔
کون کہتا ہے
دھو لیا ہے شراب سے ہم نے
کتنا شفاف دل کا ساغر ہے۔۔
کون کہتا ہے وہ ستم گر ہے
یار ہے دلربا دلبر ہے۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
روز تھکتا ہوں کرکے مرمت اپنی
روز اک نیا نقص مجھ میں نکل آتا ہے
🙏🙏🙏🙏🙏👈👈👈👈💔💔💔💔💔
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے۔
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے۔
ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے۔
موسم خوشبو باد صبا چاند شفق اور تاروں میں
کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے۔
یا تو اپنے دل کی مانو یا پھر دنیا ولوں کی
مشورہ اس کا اچھا تھا وقت ملا تو سوچی
گے۔
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
وقت ملا تو سوچیں گے۔
💖💖💖❤❤❤❤🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain