انسان کو انسان کی قدر اس
وقت آتی ہے جب وہ بہت دور چلا جاتا ہے ۔

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو
ہم سب کے پاس کم از کم ایک کہانی ہے۔ جو ہم کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے...
زندگی کھو گئی دُھند میں بادل کی طرح ۔۔۔
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ,
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا,
مہربان کوئی نہیں ھے,
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو,
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا,❤
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️
— feeling happy.
وہ سین کرکے رپلائی نہ کرے تو بےوفا🙂
اور تم اگر آذان سن کر نماز نہ پڑھو تو ؟🥀
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں 🥀
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آجاتے ہیں ✨
کفن نہ ڈالو♥️ میری #لاش پر مجھے♥️ عادت ہے مسکرانے♥️ کی.😢
نہ اٹھاؤ میرا #جنازہ♥️ مجھے امید ہے کسى♥️ کے آنے کی.😢♥️
اگر دیر ہوجائے تو♥️ کچھ نہ کہنا،🙁♥️
اسے عادت♥️ ھے مجھے #ستانے♥️ کی.😔
جب♥️ پہنچ جائے میری♥️
#لاش پہ تو♥️ اسے کہنا کوئی♥️ ضرورت نہیں #آنسو بہانے کی.😢🌹
کسی کے انتظار سے کیسے نکلا جائے ؟🥺 ہم سارا دن ویٹ کرے ۔
بات کرنے کے لیے لیکن اگلا بہت بزی ہوں؟
کیا کوئی اتنا ہی بزی ہوتا ہے ؟
یا ہم زیادہ محسوس کرتے کے یہ بندہ ہر وقت بس ہم ہی سے بات کرے؟🥺 ۔ اگر ایسا ہے تو ایسی کنڈیشن سے کیسے نکلا جائے 🥺
سب کو دلاسہ دینے والا انسان۔۔
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے..!!💔🔥💔



ab hum majboor nh krty uny k hum sy bat kryn
👍
Hum kabil nh kisi k...
es liye dour kr rhy hain khod ko
dunya walon sy
😔
Never trust my smile👉
☺because it's fake many time




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain