Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

qais_11
 

ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو #Ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😜😂🙈
😂😂😂😂

qais_11
 

دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو۔۔۔۔
وہ لوگ درمیاں کے تھے ہی نہیں۔۔۔۔

qais_11
 

تمھیں پتا ھے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟؟
تمھیں پتا ھی نہیں ھے،
تبھی نہیں آتی۔۔۔۔!

qais_11
 

کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو
پُھول مُرجھائے ہیں،زخموں پہ بہار آئی ھے....

qais_11
 

میں زھر سے نہیں حیرت سے مرتا جاتا ھوں
یہ سانپ یار مری آستیں کے تھے ھی نہیں

qais_11
 

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کے حوالے سے بہت بڑا اعلان کر دیا ہے وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر تعلیم کے ساتھ ایک میٹنگ کی ہے جس میں وزیر تعلیم جناب مراد راس صاحب اور دیگر وزراء بھی شامل تھے جناب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب پہلے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے سخت خلاف تھے ۔لیکن وزیرصحت جنابہ یاسمین راشد صاحبہ نے سخت تشویش کا اظہار کیا کہ سموگ دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے کرونا کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے لہذا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب نے دوبارہ سکول بند کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔اگر سوموار 2 نومبر کو وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے اس نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیے تو سکول دوبارہ بند کر دیے جائیں گے

qais_11
 

تمہارے نام کی کڑیوں کو بہت دیکھا ہے۔۔۔
تمہارا نام فقط تم پے اچھا لگتا ھے۔۔۔
😍😍😍😍😍

qais_11
 

- میں تھک گیا ھوں اب 💔
ھوا سے کہو بجھا دے مجھے

qais_11
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے

qais_11
 

میں زھر سے نہیں حیرت سے مرتا جاتا ھوں
یہ سانپ یار مری آستیں کے تھے ھی نہیں
۔۔۔۔

qais_11
 

دستِ ضروریات میں بٹتا چلا گیا
میں بے پناہ شخص تھا، گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گيا

qais_11
 

مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں،
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک،
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...

qais_11
 

صبر کے لفافوں میں
ھم نے تیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کر کے
جوڑ جوڑ رکھا ھے.....
جن صفحوں پہ ذکر ھے
تیرے میرے ملنے کا
ڈائری کے اُن ورقوں کو
موڑ موڑ رکھا ھے.....

qais_11
 

عبادت اُس مقام پر نہیں پہنچا سکتی ،
جہاں غربت کی خدمت پہنچا دیتی ہے۔

qais_11
 

عید میادالنبی (صلی االلہ علیہ وسلم) مبارک

qais_11
 

تمہیں تو لاکھ تک آتی ہے گنتی۔۔۔۔
کروڑوں کہانیاہیں مجھ میں۔۔۔۔۔

qais_11
 

السلام وعلیکم
کیا حال ہیں؟

qais_11
 

ابھی کچھ دیر اس کو یاد کرنا ہے
ضروری کام اس کے بعد کرنا ہے..!

qais_11
 

نہ بھول عمران(ء) کے سینے پہ وہ چلنا محمد (ص) کا۔۔۔۔۔
جوانی کے حسین پیکر میں وہ ڈھلنا محمد(ص) کا۔۔۔۔
علی( ء) کی دشمنی میں عصمت سرور(ص) کو مت بھولو۔۔۔۔۔
کہاں آغوش کافر کی ، کہاں پلنا محمد (ص) کا۔۔۔۔۔

qais_11
 

اگر میں تم پہ کچھ لکھتا
تمہیں میں کل جہاں لکھتا .....!!!!❤️
چمن لکھتا ، گھٹا لکھتا
تمہیں میں آ سماں لکھتا❤️
صبح لکھتا میں شام لکھتا ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتا❤️
ستارہ تم کو لکھتا میں
تمہی کو کہکشاں لکھتا ❤
بھلا کے ساری دنیا کو
تمہیں میں من کی چاہ لکھتا