Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

qais_11
 

لاکھ تو کپڑے بدل ، بال بنا ، جوتے پہن
عشق کا روگ ہے ، آنکھوں سے نظر آتا ہے

qais_11
 

اِک میری ہی یاد سے پرہیز ہے تمکو۔۔۔
نہ جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو۔۔۔؟؟؟؟

qais_11
 

احتراماً اُداس رہتے ہیں۔۔۔۔
ورنہ ہم بھول گئے ہیں انکو۔۔۔۔

qais_11
 

ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﺎﻓــﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ تیـــرے ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﻭﻗــﺖ ﮐﭩﺘﺎ ﺭﮨﺎ، ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗـــﮯ ﺭﮨﮯ ۔۔!!

qais_11
 

کب تلک تجھ پہ انحصار کریں
کیوں نہ اب دوسروں سے پیار کریں
تو کبھی وقت پر نہیں پہنچتا
کس طرح تیرا اعتبار کریں🌹🌹🌹

qais_11
 

تُجھے حق دیا ھے میں نے، میرے ساتھ دل لگی کا
میرے دِل سے کھیل جب تک، تیرا دل بہل نہ جائے

qais_11
 

غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے . - 🙏

qais_11
 

حجاب و عصمت سے عزن لے کر،
میں شان بنت رسول(ص )لکھوں،
قلم کے اوپر نقاب دے کر ادب سے لفظ بتول (ع )لکھوں

qais_11
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا😘
💕

qais_11
 

*🌸تعلـــــــق ایک ایسا پودا ہے*
*🌸جس میں سچ کی مٹــــــــی*
*🌸احســاس کا پانی. انسانیت*
*🌸کی ہوا ... اور اعتبـار کی*
*🌸دهــــــــوپ ہو تو پودا ایک*
*🌸مضبوط درخت بن جاتا ہے.*
💞💞💞

qais_11
 

یہ محبت بھی عجب کارِ زیاں ہے ،، جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں

qais_11
 

اس کا دستک کے لئے ہاتھ اٹھا
دل دھڑکنے لگا دروازے کا.

qais_11
 

یاروں سے کی تھی بات جو پھیلی گلی گلی۔۔۔۔
یاروں میں میرا یار یہ اخبار کون ہے؟؟؟

qais_11
 

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا،
کبھی درختوں پہ نام لکھنا
ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ
نظر سے حرفِ سلام لکھنا
وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں،
سلگتے دن تھے، سلگتی راتیں
وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر
محبتوں کے پیام لکھنا
گلاب چہروں سے دل لگانا
وہ چپکے چپکے نظر ملانا
وہ آرزؤں کے خواب بننا
وہ قصہء ناتمام لکھنا
مرے نگر کی حسیں فضاؤ!
کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ،
کہاں ہے ان کا قیام لکھنا
گئی رتوں میںحَسن ہمارا
بس ایک ہی تو مشغلہ ہے
کسی کے چہرے کو صبح لکھنا
کسی کی زلفوں کی شام لکھنا

qais_11
 

اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے نا
تو نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرنے لگتے ہیں.❤

qais_11
 

*بہت یاد آوں گا-!✌💯*
*جب گزر جاوں گا🌹🔥*

qais_11
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں❤💕

qais_11
 

تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہــم عُجلت میں گنــوائے ہوے لوگ..

qais_11
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد ُتم اس طرف بھی آتے ہو

qais_11
 

*آ میں الجھے بال سنواروں* 😍😉✌🏻
*مجھ سے کوئی کام تو لے لو* 😘😎🤚🏿😘😍😘😍