شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے
اسی سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے....
ہمیں سمجهاؤ مت محسن ہمیں معلوم ہے سب کچھ ....
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے ....!
کِھسک رہا ہے تُو پہلُو سے زندگی کی طرح
پلٹ پلٹ کے تجھے ____ دیکھنا تو بنتا ہے
اب ایک ضِد ہے کہ جِـس دن تُـمہاری آنکھ لگی
ہَم اپنے خـــواب اٹھا لائـــیں گے سِــــرہانے سے
ﭘُﻮﭼﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﺁﺧﺮ
ﺩُﮐﮫ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺗُﺠﮭﮯ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ
حُسن میں آفرین لگتی ہو
قد میں بھی پانچ تین لگتی ہو۔۔
جب پہنتی ہو سرخ رنگ لباس
تب بلا کی حسین لگتی ہو۔۔
لوگ مُجھ کو تو تیز کہتے ہیں
تُم بھی کافی ذہین لگتی ہو..
مَیں تُمھیں بہترین لگتا ہوں
مُجھے تُم بہترین لگتی ہو..
جس نگر ہجر کو زوال نہیں
اُس نگر کی مکین لگتی ہو..
سات پردوں میں رہ رہی ہو تُم
چرخ کی جانشین لگتی ہو..
مَیں محبّت کے میم سا اُور تُم
عشق اوّل کا شین لگتی ہو.
صورتاً کچھ بجھے بجھے لوگ!
سیرتاً, آفتاب ہوتے ہیں❤
کہتے ہیں درد ہجر سے کیوں مر گئے نہ تم
لو اور سنئیے،____یہ بھی ہمارا قصور تھا،
حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے ہم
تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں..
آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ
آپ پہ بیتی جو نہیں ہے
جون ایلیاء
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے
*صرف ایک خیال مجھے ہمت دیتا ہے کہ میرا رب میرے ساتھ ہے۔ الحمد للّٰہ ♥️*
Good morning .
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر!!
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا
اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
گلی میں کھیلتے بچوں پہ ترس آتا ہے
انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے🌝
کاٹا ہے آستین کے سانپوں نے اس قدر
میں سامنے پڑی ہوئی رسی سے ڈر گیا
Nazar Udaas Ha.😟
Nazar Hi Aa jao🙏
Tamanna Deed Ki Moosa (a.s) Karay or Toor Jal Jaey ...🤔
Ajab Dastoor-E-Ulfat Ha Karay Koi Bharay Koi....
Tajruba Aik Hi Ibrat K Leay Kaafi Tha...
Mene Dekha Hi Nahi Ishq Dobara Kar K....
Nigah-E-Qais Say Dekho Hamesha Laila Ko...
😍😍
Sanam Kisi Ka bhi Ho Be-Misaal Hota Ha ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain