جمعہ مبارک
〰️💞🔸 ساری کائنات میں سڪون صرف #اللّٰـــهِﷻ_ربّ_العــزّت ڪے ذِڪـر میں ہی ہے۔
〰️💞🔸 #اللّٰــــهﷻ ڪی یـــاد ڪے ســوا دُنیـا ڪی ڪوئی بھی چیــز دِل ڪی وحشتـوں اور اندھیـروں ڪو ہرگِـز ختـم نہیں ڪر سڪتی_ 🔸💞〰️
〰️💞🔸 #فــرمــانِ_الٰہـــــی!! 🔸💞〰️
〰️💞🔸 فَــاذْكُــرُوْنِـىٓ اَذْكُــرْكُــمْـ ○ 🔸💞〰️
〰️💞 تُـم میرا ذِڪر ڪرو میں تمہـارا ذِڪر ڪروں گا۔ 💞
دیار_ ہجر سے آۓ ہو، کچھ کہو محسن
کہ شام_ غم بھی کسی موڑ پر ملی کہ نہیں؟
دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔!!!
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے
اس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گۓ ____الفاظ بلانے والے
ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے
وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نا پایا!!!!!
جو کہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں!!
ہمــارے ساتھ حــادثہ بھی دفعتـا" نہیں ہوا
جو ہاتھ میــں نصیب کی لکیر ہے، اخیـر ہے !
لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی 😜😜
تم وہاں سے اُٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو 😘😜🙈😂😘😱
تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا
مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا✍🏻
میری آنکھوں کو "رہائی" دے
مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے
*تماشائیوں_کے_قہقوں____میں..*
*آوازیں_میرے_عزیزوں_کی_تھیں..! 💔🔥*
😭😭
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں
چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
خُدا سے میں یہِ کَہوں گا کہ رِحم کر مَالِکـــــ'
میں تیرے مَاننے والوں کو جِھیل آیا ہُوں......
جسم و جاں کو تو بیچ ہی ڈالا۔۔
اب مجھے بیچنی ہے لاش اپنی۔۔۔💔
جون ایلیاء
وہ سلیقے سے ہوئے ہم سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت میں مُکرتے دیکھے
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے.
(جون ایلیا)💜