وہ مجھے مرتا ہوا دیکھے۔۔۔
یہ میری آخری خواہش ہے۔۔۔۔۔
تیرے کمرے کے آئینے کو میں۔۔۔۔
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے
جن کے یار کمال ہوتے ہیں۔۔۔
وہ لوگ بےمثال ہوتے ہیں۔۔۔۔
26 نومبر سے 10 جنوری تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ
ٹیچرز کو ہفتے میں دو دن آنا ہو گا
پچاس فیصد سوموار کو اور پچاس فیصد ٹیچرز جمعرات کو سکول آئیں گے
راز پہنچ گئے غیروں تک۔۔
اپنوں سے مشورہ کیا تھا۔۔۔
لوگوں کے چہرے ماشاء االلہ۔۔۔
اور ان کے دل استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم!!!!
میں!!!!
آدھی راتیں۔۔۔
جانے دو،
جھوٹی باتیں
🙏
وہ اشک بن کے میری چشمِ تر میں رہتا ہے۔۔۔
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے۔۔۔۔
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں۔۔۔
کوئی مجھ سے تنگ ہے مجھ میں۔۔۔۔۔۔
🙏🙏🙏🙏🙏
محبت نہ رہے تو پھر رہا کچھ بھی نہیں کرتا۔۔۔
کہ اتنی تیز آندھی میں سوا کچے مکانوں کے گرا کچھ بھی نہیں کرتا۔۔۔
🤐😭😭😭😭😭
محسن! ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا۔۔۔
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا۔۔۔🙏🙏🙏🙏
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ
،قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو،
سب کے سب تنہا..
زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے
تو ڈھولک بجانے والے
آپ کی جان پہچان والے ہی ہوتے ہیں۔
کبھی کبھی
محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی
لمــس رکھتےہیں
کوئی بات پڑھ کر
مُسکرادینا
اور کسی
تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا
اسی بات کی دلیل ہے
ہے ناں....
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں!❤️
کون سا قہر یہ آنکھوں پہ ہوا ہے نازل .....!!
ایک مدت سے کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے....!! 💔
یوں اداسی ہے مرے سر پہ مسلسل محسن
جیسے دل پر کوئی زخموں کا نشاں رہتا ہے
محسن نقوی
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا۔۔؟
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ؟🙏🏼💔
میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے
تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے
سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے
جو مقدر نے مری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے
مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بنا پاؤ گے
یہ جو چہرے پہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بنا پاؤ گے
زندگی نے جو مرا حال بنا چھوڑا ہے
میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل....
وہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی...
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain