کتنی مُضحکہ خِیز بات ہے
کہ ایک تو ہم ادھوری و نامُکمل
حَسرتوں کیساتھ مَر جائیں گے
اوپر سے ہم سے حساب لیا جائے گا..
ٹیسٹ لیے جا رہے تھے کورونا کے واسطے۔۔۔۔
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہو گئی۔۔۔
سنا ہے اسکے پڑھانے میں مٹھاس ایسی ہے
بخار ہو بھی تو بچے سکول آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
*بس ایک دِل ہی تو ہوتا ھے آدمی کی متاع❤️*
*اُسے بھی لوگ محبت میں توڑ دیتے ھیں💔*
اس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے
عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے
عشق کا سچ ھے کوئی ٹھکانا نہیں
ھم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے
اب تک ہے کوئی بات مجھے یاد حرف حرف۔۔۔
اب تک میں چن رہا ہوں کسی گفتگو کے پھول۔۔۔
آئنوں کا مزاج برہم ہے۔۔۔
عکس الٹے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
تھوڑی تم بھی محبت کرو۔۔
اتفاق میں برکت ہے۔۔۔۔سنا ہے۔۔۔۔
*جُھمکے کا مُقدر ہے قابلِ رشک بہت *
*تیرے گال کے پہلُو میں بہک رہا ہے
تــم نـے کیا ســوچ کــر میــرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا.....؟؟
عشــق گھـر کا کوئی، مــلازم ہـے؟؟
کہ ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا_
کوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں.
اس شہر نا مراد سے خیمہ سمیٹ لو !
جاتے جاتے وہ ...... کس لئے پلٹا۔۔۔۔
اب ستاۓ گا یہ سوال مجھے.۔۔۔
شالا کوئی غریب نہ ہووے،،،
تے شالا کوئی کہیں دا ہووے،،،
بہت اداس کر لیا تم نے ہمیں چلو اب
اٹھاؤ فون ملاؤ کال کرو بات ہم سے
ذرا دیکھو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے..!!!!
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ھم نہیں رہتے..!!!!
تیرے ہاتھ کتنے پیارے ہیں۔۔۔
تیری دعا تو رد نہیں ہوگی۔۔۔
🤲🤲🤲🤲🤲
خاموشیاں جنکو اچھی لگ جائیں۔۔۔
وہ پھر بولا نہیں کرتے۔۔۔۔
🤐🤐🤐🤐🤐
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت..!!!
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنےکی انتہا کر دی..!!!
بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں
پیار بڑھتا ھے میری جان خفا رہنے سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain