Damadam.pk
qais_11's posts | Damadam

qais_11's posts:

qais_11
 

بس تعلق کا ___ انتقال ہوا..
زندہ دونوں طرف محبّت ہے.

qais_11
 

ہم نہ رہیں۔۔۔
یہ دعا کیجیے۔۔۔

qais_11
 

درد اتنے اٹھا چکے ہے ہم اس زندگی کی راہ میں اب بس اتنی سی ہی خواہش ہے کہ کوئ دھیرے سے ہماری آنکھوں پہ ہاتھ رکھے اور کہے "..انا للہ و انا الہ راجعون.." 💔

qais_11
 

دیکھ مت چھیڑ چھلک نہ جائے پیمانہ صبر
ہم زمانے کے رویئے سے بھرے بیٹھے ہیں

qais_11
 

توڑ ڈالا تیری مخلوق نے مجھکو یا رب۔۔۔
تُجھکو اک بار مجھے پھر سے بنانا ہوگا۔۔۔۔

qais_11
 

اس کے ہونٹوں کا لمس۔۔آئے ہائے!!!
ایسے لگتا ھے شہد ہو جیسے۔۔۔۔۔

qais_11
 

زندگی کی ڈور سنبھالے ہوئے ہوں میں۔۔۔
مصروف اس قدر ہون کہ کرنے کو کچھ نہیں۔۔۔

qais_11
 

معصوم کس قدر تھا میں آغاز عشق میں۔۔۔
اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں۔۔۔
جون ایلیا

qais_11
 

معصوم کی قدر تھا میں آغاز عشق میں۔۔
۔
اکثر تو اُس کے سامنے شرما گیا تھا میں

qais_11
 

ہم جو بدلے۔۔۔تو۔
تم۔۔۔
کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے۔۔۔
😎😎😎🤩😘😍😉😋😎😎😎

qais_11
 

بخت کے تخت سے يك لخت اُتارا ہوا شخص۔۔۔
تو نے دیکھا ہے کبھی عشق میں ہارا ہوا شخص۔۔۔؟؟؟؟

qais_11
 

ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی
غم زدوں کو اُدھار دے دیں گے ہم💔🥀

qais_11
 

بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سیگریٹ۔۔۔
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے۔۔۔۔

qais_11
 

Ab waqt ka Taqaza ha...
Khud ko Khud Tak hi mehdood kia jaey...

qais_11
 

آپ کے ہاتھ میں شفا ہے بہت
.
آپ میرے طبیب ہو جائیں..💔

qais_11
 

😭😭😭😭😭

qais_11
 

Toba🙏🙏🙏

qais_11
 

Good night ⚫

qais_11
 

شاید اب عشق اتر رہا ہے سر سے
مجھے الفاظ نہیں ملتے شاعری کیلئے

qais_11
 

میری حالت پہ ، مسیحا کو ہنسی آتی ہے __!
اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟