خدا جن رشتوں کا گواہ ہوتا ہے
پھر ان کی خوشیوں کا بھی ضامن ہوتا ہے
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا۔۔۔
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا۔۔۔۔
خاموشیاں۔۔۔۔
کیا حال ہیں؟؟؟
السلام وعلیکم
یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے، سمجھا کر..!!!
اگر میں پاس بٹھاوُں تو پاس بیٹھا کر...!!
💚🌹👌🏻
تم نےلہجہ بهى_سردکر ڈالا
سردیوں کے ....عذاب کم تهےکیا؟
مِیں کہ ہر دور میں ہوں گردشِ دوراں کا امیں
جس نے دُنیا نہیں دیکھی____ مِیرا چہرا دیکھے
اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو۔۔۔
اوروں سے سنا ہے کہ پریشان هوں میں۔۔۔۔۔
اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو۔۔
اوروں سے صوب ہے کہ پریشان ہوؤمیں ۔۔۔
ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی۔۔۔۔!
تو نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کہ چھوڑا ہو گا
ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر
مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے۔
میرے مزاج میں حُر سی وفائیں شامل ہیں.
تیرے وجود میں بستا ہے، جا بہ جا 'کُوفــہ'
جس نے ہمیں خریدا منافع کما لیا
اپنا ہے یہ کمال ہر بار بِک گئے
دیکھنا یہ ہے کہ کون بچتا ہے
زخم تو ایک سا لگا ہے ہمیں
عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو
اُس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو؟؟
جس میں راجہ نا ہو رانی کا
اُس کہانی کا دکھ سمجھتے ہو؟؟
ذرا سا عشق کا بھی اس میں دخل ہوتا ہے
کوئی حسِین مکمل........ حسِین نہیں ہوتا
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
اس کے پاس جانے کی اتنی جلدی________ تھی
کہ مجھ سے زنجیر نہ کٹی تو میں نے پیر کاٹ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain