Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے تو خواہش کم ہو جاتی ہے

sanaasif
 

کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے

sanaasif
 

عطا کر ہمارے ماں باپ کو عمر دراز اے الله کے ان کی دعاؤں کے بنا ہماری زندگی بہت ادھوری ہے

sanaasif
 

مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف

sanaasif
 

کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کے ہم بے حس ہو گئے ہیں لیکن بہتری کے لیے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوتی ہے ہو سکتا ہے جسے آپ بے رکھی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا درد ہو

sanaasif
 

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

sanaasif
 

جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے
سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی

sanaasif
 

ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

sanaasif
 

حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم سے پوچھا گیا
قیامت کے دن الله تالا کے حضور کون سے لوگ درجہ کے لحاظ سے سب سے بہتر ہونگے
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا الله کا کثرت سے ذکر کرنے والے

sanaasif
 

الله سے دوستی کے باد پھر ایک وقت آتا ہے جب آپکو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا اکیلے رہنا برا نہیں لگتا
آنکھ میں سے لوگوں کی وجہ سے آنسوں نہیں گرتے ہونٹوں پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے ہم سے کوئی بات کرے یا نہ کرے دل مطمئن رہتا ہے

sanaasif
 

جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے
کے اسکے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا

sanaasif
 

انسان کو اپنے اوپر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
جب اس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہوجاتا ہے

sanaasif
 

عطر اپنی جگہ ، پھول اپنی جگہ
تو حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کے پسینے سے واقف نہیں

sanaasif
 

میری نظر کو بھا ئے دنیا کا حسن کیسے
آنکھوں میں ہے سمایا سرکار صلى الله عليه وسلم کا مدینہ

sanaasif
 

جب تو کوئی چیز مانگے اور وہ تجھے مل جاۓ تو اس دن الله از وجل سے جنّت مانگ لے ہو سکتا ہے وہ دن تیرے لیے قبولیت کا دن ہی

sanaasif
 

ضروری نہیں ہے کے آپ کسی کا دل دکھاؤ تو وہ مہ سے بددعا دے جب بھی وہ آپ کی وجہ سے الله کے سامنے روے گا تو وہ آپکو بہت مہنگا پڑے گا

sanaasif
 

کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے

sanaasif
 

اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کے مسکرانے پر بھی آپکو اجر ملتا ہے اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی

sanaasif
 

ذکر اگر الله کا ہو تو لوہا بھی موم بن جاتا ہے

sanaasif
 

سنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے یا الله مجھے بھی وہ لمحہ نصیب ہو جائے.. آمین