فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے جن کو الله سے سچی محبّت ہو
جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی مت بھولنا.. الله کو ، الله کی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو
سر اٹھا کر بھی دعا مانگنا جائز ہے مگر سجدہ کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی
جب معاملات تمہاری پہنچ سے نکال جائیں تو الله پی چھوڑ دو وہ سب کچھ ایسے کرے گا کے تم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے
اچھے لوگوں کا امتحان الله بہت لیتا ہے پر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو الله سب کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
اور جو الله کی یاد سے غافل ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ہم ایک شیطان لگا دیتے ہیں پس وہ اسکا ساتھی بن جاتا ہے اور ایسے شیطان انہیں سیدھے راستے سے روک دیتے ہیں جب کہ وہ یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ ٹھیک راستے پہ جا رہے ہوتے ہیں.. القرآن کریم
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ ۔ اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا
ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم
مرغان قفس کو پھولوں نے اے شاد یہ کہلا بھیجا ہے
آجاو! جو تم کو آنا ہو ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی
کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی
پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے
کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے ہی سہی
کہاں کا زعم ترے سامنے انا کیسی
وقار سے ہی جھکے ہم مگر جھکے تو سہی
جو چپ رہا تو بسا لے گا نفرتیں دل میں
برا بھلا ہی کہے وہ مگر کہے تو سہی
کوئی تو ربط ہو اپنا پرانی قدروں سے
کسی کتاب کا نسخہ کہیں ملے تو سہی
دعائے خیر نہ مانگے کوئی کسی کیلیے
کسی کو دیکھ کے لیکن کوئی جلے تو سہی
جو روشنی نہیں ہوتی نہ ہو بلا سے مگر
سروں سے جبر کا سورج کبھی ڈھلے تو سہی
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ🤔🤔
دل کی دعا لو
دل کی آہ نہ لو
Kuch loog acsy hoty jin ko hum kbi bhool nhi sakty na hi apna keh sakty hn 🤔
Oyeee damdam k thrkioo ab tu shrmm kr lo Meri post syy ab tu bachiii shadi shudaaa haa ab tu baazzz a jaooo kamenyoo 😁😁😁😁😁😁
Meri Zindagi tum sy h tum mery ho bs ye yaad rekhna 😍😻🥰
Arranged marriage is best mn my sahdi apny maa baap ki marziii sy ki h Allah ka shukrr Hy bht khush hu 😁😁😍😍
Ayc v tery ay dil v Tera
Pr jy tu kissy horr vall vechky ty dandaa sada ty paassy teryy ......w
Ab tum Zindagi mn a hi gy ho ....sahib hum Jan sy tu ja sakty hn pr Zindagi sy jany nhi dy sakty ...w
Aik arsy baad humm ay dd py sb behn bhaii tu bhooll hi gy 😭😭😭😭😭😭I really missing u
میرے اپنے خیالات زندگی اور رشتوں کے بارے میں دوسروں سے بہت مختلف هیں..زندگی ایک ٹرین کی طرح هے جیسے ٹرین میں هم سفر کررهے هوتے ہیں بہت سے اسٹیشن آتے هیں جو لوگ ساته سوار هوتے هیں وه هر اسٹیشن پہ اپنے وقت مقرر پر اترتے جاتے هیں لیکن هم سفر جاری رکهتے هیں نہ اسی طرح هماری زندگی میں همارے رشتے بهی مسافر کی طرح بچهڑتے رہتے هیں لیکن هم کو زندگی کا سفر جاری رکهنا هوتا هے رشتے بنتے اور ٹوٹتے بهی رهیتے هیں کوئی همشہ کےلیے ساته نہیں هوتا میرا خود کا هر رشتے سے اعتبار اٹهہ گیا هے لوگ یہاں وقت گزارتے هیں اور میرا اب اللہ کے سوا کسی پر بهروسا نہیں اور جس کا اللہ پہ بهروسا قائم هوجائے وه انسان کبهی ٹوتا نہیں اس سے ٹکرانے والے ٹوٹ جاتے هیں
جس کے دل میں رحم نہیں دوسروں کے لیے وه انسان کہلانے کے لائق نہیں جو دل دکهائے کسی کا اللہ اسے معاف نہیں کرتا
اللہ اگرکوئی لیتا هے هم سے تو اس کا نعم ملبدل بهی ضرور عطاء کرتا هے بے شک میرا اللہ بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا هے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain