When the life is down and it’s dark all around,
There comes a star that’s not too far,
That star is you my friend.
Stay with me forever.
جناب آباد رہیے 🌹
اچھا کھیل گئے جذباتوں سے🍁
بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری ہی خوشبو آئے😊😜
میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
عروج کے وقت انسان کی بےوقوفیاں بھی دانشمندی بن جاتی ہیں جبکہ زوال کے وقت دانشمندی بھی بےوقوفیاں سمجھی جاتی ہیں۔
دوسرے کو نیچی نظر سے وہی دیکھتے ہیں
جنہیں اپنی اونچائی پر یقین نہیں ہوتا👌👌😊😊
داغ داغ مت کہو سب داغدار ہیں
بے داغ وہی ہے جو پروردگار ہے👌
زندگی_اپنی_ہے...!!❤️صاحب___!!🔥
تو_راج_بھی_اپنا_ہی_ہوگا...!!
کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی...4u alllzz girls
سر محفل تو ہنستے ہیں تنہائی میں روتے ہیں
یہ اہل محبت دنیا والو کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں👌👌☺️
کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت
جس کو پانے کے لیئے
ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے
محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت
وقت اور سمجھ ایک ساتھ قسمت والوں کو ملتے ہیں
کیونکہ جب وقت آتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی ہے تب وقت نہیں ہوتا
وقت کی وقت پر قدر کریں
وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں
کہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے👌
میرا وعدہ یہ ہے تم سے
تمہیں اتنا میں چاہوں گی
کہ دنیا میں کہی پر بھی
محبت کے حوالے سے
کبھی جو بات نکلے گی
ہمارا نام آئے گا
میرے سپنوں کو صدا یونہی مہکتا رکھنا
میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ🥰😘👌
تیرا قرض ہے میری زندگی
میری سانسیں تیری امانتیں😘🤩🥰
ناراضگی بھی ایک خوبصورت رشتہ ہے
انسان دل اور دماغ دونوں میں بسا رہتا ہے 👌👌
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے
جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں
بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں
یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے 👌👌
روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں
دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں
اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے 🤩😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain