آفت میں جو پڑ جائے اولاد کبھی بھی
سجدوں سے اٹھ نہ پائے وہ ماں ہے
رات بھر جاگ کر اندھیروں میں
اپنی اولاد کو جو سلائے وہ ماں ہے..miss u mama 😊😁🥰😍😍
بہت معصوم سی ہوں میرے مالک 🥺♥
مجھے اپنے حفظ و امان میں رکھنا 😌♥ آمین😘😝😝😜☺️😁
خیال رکھا کرو اپنا
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی نہیں Zidii_Churaaail😍😍😍🤗😊😁😁☺️👭😘😝😝😝😘😘🌸💐💐
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے 👌👌
کیسے کہدوں وفا نہیں کرتی
ہاں یہ سچ ہے دغا نہیں کرتی
چاہے اولاد جو ہو جیسی ہو
ماں کبھی بد دعا نہیں کرتی🤲👌
لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانے کہ ان
کی ہنسی ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے👌👌
مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہیں مگر انسان کہنے کا لائق وہ ہے جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا🤗😊
دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری
اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری
جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے
اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری🧐😁☺️👌
جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے کہیں بہتر ہے
بیلچہ بنو اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں😁👌👌☺️
ہم اپنی مثال آپ ہیں کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے👌☺️
تو ساڈے ورگا بن نئی سکدا جا اپنی محفل لا کے ویکھ لے
تو ساڈی برابری نئی کر سکدا جا اپنا تعلق ودھا کے ویکھ لے👌👌😁
اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ آپ کو اچھی طرح جانتا ہے
تو یہ غلط ہے آپ کیا ہو کوئی نہیں جان سکتا👌👌☺️
وہی کرو جو دل کرے
وہ نہیں جو لوگ کہیں👌☺️
لوگوں کے محل دیکھ کر اپنے آپ کو غریب مت سمجھو
کیونکہ
امیر اور غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے☺️👌👌
آج بھی گاؤں کے کچے مکانوں والے لوگ
اپنے ہمسائے کے گھر فاقہ نہیں ہونے دیتے 👌👌
ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں
لیکن عزت اور نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے👌
کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے
مگر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے👌👌
زندگی میں پیسہ نمک کی طرح ہوتا ہے
اگر زیادہ ہو جائے تو ذائقہ بگاڑ دیتا ہے 👌👌☺️
کم لباس تن پر عجیب لگتی ہے
امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے🧐👌