تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگیfarii 4 u
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے جان💖 سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے میری دوستی 👭 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش کرسکو گےfarii
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے- الہی ہم سب کو نیک نگاہ اور ضرورت مندوں کی خدمت کی توفیق عطا فرما آمین