*جمعہ* اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
"-انسان کو اپنے دُکھ سیلیبریٹ کرنے چاہییں جیسے کہ مُنہ پہ ہنسی سجا کر... اچھے بال بنا کر.... سب سے پسندیدہ کپڑے اور پسند کے زنگ کا انتخاب کرکے ... رات کے کسی پہر اپنے لیے چائے بنا کر,کوئی دیکھے توبکھرا ہوا نہ سمجھے....... کیونکہ..... مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے"- 🎀🎀
مسكراؤ😊✨ مسکرایا کرو کیونکہ ۔۔۔!! غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں۔۔۔!!🌚 ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں۔۔۔!! سو دل سے مسکراؤ ۔۔۔ !!💜 کیونکہ ۔۔۔! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔۔۔💫
🦋 ٭_جب ایک خوبصورت عورت مرتی ہے_ * _دھرتی اپنا توازن کھو بیٹھتی ہے_ * _چاند ایک سو سال کے سوگ منانے کا اعلان کرتا ہے،_ * _اور شاعری بیروزگار ہوجاتی ہے۔۔۔_🥀
*اے اللہ!* ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "بے شک تمہارا رب بہت باحیاء اور کریم ہے، وہ اس سے حیا کرتا ہے کہ جب اس کا بندہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سامنے اٹھائے تو وہ انہیں خالی اور نامراد لوٹا دے۔" (سنن ترمذی)
اللہ ہر اُس آنسو سے واقف ہے، جو تم نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔ وہ ہر اُس دعا کو جانتا ہے، جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت تمہارا دل تکلیف سے بھر گیا تھا۔ اللہ تمہارے ہر درد، ہر دعا سے باخبر ہے، اور وہ جلد ہی تمہارے لیے "کن" کا معجزہ بھیجے گا۔ بس صبر رکھو۔ ❤️