یونہی نہــــــیں روتا کوئی صــــــاحب۔۔۔
عشــــــق اندر سے اجــــــاڑ دیتا ہے۔۔۔
ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا۔۔۔
وہ تمہارا مسکرانا جو ھمیں لے ڈوبا۔۔۔
لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تی ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،
آواز بھی تم
❤
❤
❤

- " دیکھ ترکِ تعلقات کے سکھ '
سب سوال و جواب ختم ہوئے •_!

عشق کی آگ میں جل رہا ہوں کب سے....🔥
اب محبت کا اور امتحان رہنے دے....✌🏻



ادھورا عشق تھا لیکن__!!!!
مکمل کھا گیا مجھ کو__!!!❤

.
تِرا نَصِیب ہے اے دِل سدا کی مَحرُومی...
نہ وہ سَخی نہ تُجھے مانگنے کی عادَت ہے...
احمد فرازؔ

کاش اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر....
تو آکر گلے لگا لے میری اجازت کے بغیر.....


ایک ہی اپنا ملنے والا تھا...
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
― جون ایلیا

دراز پلکیں ___وشال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
خدا کی بندی سنبھال آنکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain