Damadam.pk
saqibking's posts | Damadam

saqibking's posts:

saqibking
 

دوسری بار بھی ہوتی تو تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو دوبارہ کرتا

saqibking
 

انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا
اے ربِ کائنات ! ادھر دیکھ ، میں فقیر
جو تیری سر پرستی میں برباد ہو گیا
پروردگار ! صرف بنا دینا کافی نئیں
تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر
ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ! یار ، ہمارا خیال کر

saqibking
 

ملنے سے پہلے بہت روتے تھے ہم
اس لئے بچوں کی آنکھیں سبز ہیں

saqibking
 

Jitthy tak meri approach balyeee
.
Uthy tri jaaani neo soch bhalyee

saqibking
 

Tu taa jan jan kh k ly lyni c jaaan menu aaa bachaya alcohel ny♥

saqibking
 

مجھے بنایا گیا حسن کی اطاعت کو
تو بول کس لیے تجھ کو حسیں بنایا گیا

saqibking
 

کون کیسا ہے؟کیوں ہے؟تیرا کیا لگتا ہے؟
پوچھتا رہتا ہے تو ! میرا خدا لگتا ہے؟
اتنے عرصے سے تعلق ہے اداسی سے میرا
اب جو ہنستا ہوں تو خود کو بھی برا لگتا ہے
پھول ٹہنی پہ بھی اچھا تو لگے گا لیکن
سب سے بہتر تیرے بالوں میں لگا لگتا ہے
اس لیے تجھ سے میں تنہائی میں ملتا ہی نہیں
کیا سے کیا سمجھیں گے ! لوگوں کا پتا لگتا ہے !
عیب مجھکو میرے بتلائے نہیں آج تلک
دوست ہو کر بھی تو دشمن سے ملا لگتا ہے

saqibking
 

زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب
موت کیا ہے ، انہیں اجزا کا پریشاں ہونا

saqibking
 

اب حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں
اب مہربان نہ ہو ، کہ ضرُورت نہیں رہی...

saqibking
 

تمہاری زباں سے نکلے
تو گالی بھی پاک لگے

saqibking
 

مروتوں پہ وفا کا گماں بھی رکھتا تھا
وہ آدمی تھا غلط فہمیاں بھی رکھتا تھا
لپٹ بھی جاتا تھا اکثر وہ میرے سینے سے
اور ایک فاصلہ سا درمیاں بھی رکھتا تھا

saqibking
 

اسے قبول ہوں لیکن وہ مذہبی ہے بہت
سو استخارہ کرے گی تو کچھ پتا چلے گا!

saqibking
 

اور ہیں لوگ جو لگتے ہیں ترے سینے سے
ہم سے بدبخت تو دیوار سے لگ جاتے ہیں!

saqibking
 

اب حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں
اب مہربان نہ ہو ، کہ ضرُورت نہیں رہی...

Wesy mmy isy kch khna nhi tha lekn is phynku ki phat gae phly sy he☠️
s  : Wesy mmy isy kch khna nhi tha lekn is phynku ki phat gae phly sy he☠️ - 
saqibking
 

نیند آنکھوں میں مسلسل نہیں ہونے دیتا
وہ میرے خواب مکمل نہیں ہوتے دیتا
آنکھ کے شیش محل سے وہ کسی بھی لمحے
اپنی تصویر کو اوجھل نہیں ہونے دیتا
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی
اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا
دل تو کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا
وہ جو اک شہر ہے پانی کے کنارے آباد
اپنی اطراف میں دلدل نہیں ہونے دیتا
قریہ جاں پہ کبھی ٹوٹ کے برسیں روحی
ظرف اشکوں کو وہ بادلوں نہیں ہونے دیتا

saqibking
 

تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے،
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے،
نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں،
وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے،

saqibking
 

اداسی چھا رہی ہے دل بڑا گھبرا رہا ہے
اور اس کا فون مسلسل بزی جا رہا ہے
یہ جو ہنستا ہوا لڑکا اچانک رو پڑا ہے
کسی کا غم اسے اندر ہی اندر کھا رہا ہے

saqibking
 

🍁🍂🌾'-
تجھے نہیں پسند تو مجھے بھی نہیں اعتراض___
دوبارہ گوندھ مٹی, پھر سے بنا مجھے !🔥

saqibking
 

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر💞
حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے🔥