Damadam.pk
saqibking's posts | Damadam

saqibking's posts:

saqibking
 

وہ جس کی #غرض ہو تُم
وہ #خود__غرض ہوں #میں

saqibking
 

کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے🔥

saqibking
 

.q1 eid mubark

saqibking
 

مجھ سے لوگ میرا خسارا پوچھتے ہیں!!!!
یعنی مجھ سے میرا نہیں تمھارا پوچھتے ہیں ۔۔۔

saqibking
 

یہ دھیمی دھیمی بارش کے قطروں کی پوریں زمین کو ایسے سیراب کرتی ہیں....... 🥀
جیسے تمہارے ہاتھ کے پوروں کے لمس سے کوئی خود کی حقیقت سے آشناس ہوجائے..... ♥️

saqibking
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا.. ❤

saqibking
 

کم فہم نظر حُسن کی تقسیم نہ پوچھے
وہ ایک طرف، سارا جہاں ایک طرف ہے

saqibking
 

کچھ ایسے ہجرذاد ہوئے عین شین قاف
مشہور میرے بعد ہوئے عین شین قاف
ازبر تھے پورے شہر کو ابجد کے سب حروف
پر باعث فساد ہوئے عین شین قاف
ہوتیں نہیں عبور یہ سیمائیں دشت کی
پھر راہ- گردباد ہوئے ، عین شین قاف
میں جانتی ہوں تیرا برابر قصور ہے
جو خواب نامراد ہوئے ، عین شین قاف !
ہم اہل کرب و رنج کا کوئی نہیں یہاں
تجھ سے ملے تو شاد ہوئے ، عین شین قاف !
مکتب میں ایک عمر گذرنے کے باوجود
بس تین حرف یاد ہوئے ، عین ، شین ، قاف

saqibking
 

کچھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار ہے کیا__؟
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے

saqibking
 

یہ دنیا ہے کہ چاند پر پہنچ گئی ہے
اک میں ہوں کہ ابھی بستر پہ پڑا ہوں
.
نہیں معلوم کہ کیسا شخص ہے وہ
سچ پوچھو تو میں اس کے حسن پہ مرا ہوں

saqibking
 

تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے چلو تم کو بھی سنا دیتے ہیں
.
اس کے بعد ہمیں خود پر بھی یقین نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں
.
نمی آنکھوں میں لے کہ لوگوں سے کبھی ہنس لیں
ایسا لگتا ہے کہ خود کو سزا دیتے ہیں
.
اسکی یاد سے ایک پل بھی غافل نہ رہے
یونہی دل کہ بہل جانے کو بھلا دیتے ہیں
.
ہم نے ہنس کہ اس کے ساتھ گزارے تھے جو پل
یاد آتے ہیں وہ کبھی تو رلا دیتے ہیں

saqibking
 

یار ادھر بیٹھ میرے پاس کوئی بات کریں
چھوڑ نہ چاۓ تو میں پہلے بھی پیے پھرتا ہوں
.
تجھ سے ایک رسمی سا تعلق بھی نہ نبھایا گیا؟
اور میں جان ہتھیلی پہ لیے پھرتا ہوں

saqibking
 

اب اداس پھرتا ہوں سردیوں کی شاموں میں
.
خیر اسطرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

saqibking
 

سب ہونگے اس سے اپنے تعارف کی فکر میں
.
اور مجھے وہ میرے سکوت سے پہچان جاۓ گی

saqibking
 

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
.
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

saqibking
 

میرے لئے چائے کا آخری گھونٹ ،
اور سگریٹ کا آخری کش
کسی حسین لڑکی کے بوسے سے زیادہ افضل ہے ____
🔥🤟🏻🤟🏻🔥🔥

saqibking
 

کوئی تو ہو جو ترے بعد میرے ساتھ رہے
سہیلیوں سے مرا رابطہ کرا دینا

saqibking
 

دل نہیں لگتا تھا میرا جامعہ میں اور پھر
گیلری میں ایک چشمش دفعتاً ٹکرا گئی

saqibking
 

اصرار تھا انہیں کی بھلا دیجیے ثاقب
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں

saqibking
 

خدا جانے تمہیں کچھ یاد ہو گا
یہ خود سے بات اکثر پوچھتا ہوں
تمہارے بعد بس اتنا ہوا ہے
میں اب کھڑکی سے بارش دیکھتا ہوں