آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے
تونے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے
تجھ پہ اس وقت کھلے گا کہ اذیت کیا ہے
تجھ سے جب روٹھ گئے تجھ کو منانے والے
🖤
ﯾﮧ میرﺍ ﮨﯽ ﺣﻮصلہ ﮨﮯ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﮞ تجھ ﮐﻮ
غیر ﮐﮯ سنگ ﺩیکھتا ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺵ ہوﺗﺎ ﮨﻮﮞ
نقش و نمود و نام کو اللہ پہ چھوڑ دے
بس شعر کہ دوام کو اللہ پہ چھوڑ دے
.
ایسے نحیف شخص کی طاقت سے خوف کھا
جو اپنے انتقام کو اللہ پہ چھوڑ دے
ایک سے دو تین سے چھ پانچ سے دس ہوتے ہیں
دگنے ہوے جاتے ہیں غم دل سے جو مس ہوتے ہیں
.
اور کیا کہا؟ ہجر گزارا ہے؟؟
چلو بتلاؤ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں؟
اور بات ہو اناؤں کی تو
.
بہت بے رحم لڑکا ہوں میں
پلٹ کہ اس نے واپس یہیں پہ آنا ہے
بھلے وہ جس سے ملے جس سے آشنائی کرے
.
پھر ایک دم سے وہیں فلم روک دی میں نے
میں دیکھ پایا نہیں مرد بیوفائی کرے
یوں ترکِ محبت تیرا ایمان ہو شائد
تیرے سینے میں کوئی طوفان ہو شائد
.
اور مت آزما اتنا کہ دم ہی نکل جاۓ
میرے وجود میں تیری جان ہو شائد
تکلیف تب ہوتی ہے مرشد🙂
🙂
🙂
جب بندہ غلطی سے سوئی پہ بیٹھ جاۓ😹
جس لمحے میں اس نے دوبارہ بات نہ کرنے کی قسم کھائی یہ دل اسی لمحے میں پتھر ہوا تھا♥
♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain