ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦِ ﺭﺑﯽ ﺳﮯ
ﮬﺮ ﺩُﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺳُﮑﮫ ﻣﺎﻧﮕﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺐ ﺍُسں نے ﺷﺎﻥِ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﺳﮯ
ﺑﺎﺏِ ﻣُﺴﺘﺠﺎﺑﯽ ﭘﺮ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻟِﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ
وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے
اُس نے دیکھا مجھے، اُس نے چاہا مجھے، اُس نے ٹھکرا دیا، وقت کی بات ہے
کوئی مشکل پڑی، کوئی کام آگیا، زہن میں اُس کے جو میرا نام آگیا
بعد مدّت کے وہ دوستوں کی طرح ہم سے ہنس کر ملا وقت کی بات ہے
زندگی ہم سے انجان تو ہو گئی، ایک رشتے کی پہچان تو ہو گئی
کوئی چاہت نہ تھی بس مروّت تھی وہ، خود کو سمجھا لیا وقت کی بات ہے
اپنا رنگِ محبت ہے سب سے جدا، کوئی پوچھے تو راشد کہوں اور کیا
جس کو پایا نہیں اُس کو کھو کر بھی میں کیوں اُسی کا رہا وقت کی بات ہے
آپکو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا
کیا کہوں... اور کہنے کو کیا رہ گیا؟🔥🖤
مولا..! وہ شخص روح و بدن کا غرور تھا 🍁
بد دعا ہے کہ تم وہاں آؤ جہاں بیٹھتے تھے
.
.
اور تمہیں وہاں ثاقب بیٹھا نہ ملے🙂
بس ایک لمحے میں دل کی قیمت نکال دی تھی, مِثال دی تھی
کہ خاک لے کر ہوا میں اُس نے اُچھال دی تھی,مثال دی تھی
جو دُھن پیانو پہ تم نے چھیڑی ہماری سنگت سے رَچ رہی تھی
وہ سازِ دل کا تھا استعارہ ,جو تال دی تھی مثال دی تھی
میں اُس قبیلہ ءِ مصر سے ہوں کہ جِس کی نِسبت حیا رہی ہے
تمہارے شانوں پہ اوڑھنے کو جو شال دی تھی مثال دی تھی
یہ راجا رانی سے مات کرنے کا کھیل ہم سے ہی تم نے سیکھا
وزیر دے کر تمہارے ہاتھوں میں چال دی تھی, مثال دی تھی
تمہاری آنکھوں کا پوچھتے ہیں یہ سب ستارہ شناس مجھ سے
بتا بتا کر میں تھک گیا ہوں ,مثال دی تھی , مثال دی تھی
میرے راز کیسے پہنچتے ہیں غیروں تک؟
دوست تو میرے سب ہی مخلص ہیں
عجیب لڑکی ہے لفظوں کو مات کرتی ہوئی
سخن تراش نگاہوں سے بات کرتی ہوئی
سنوارتی ہوئی چہرے پہ بکھری زلفوں کو
وہ دوپہر میں اچانک سے رات کرتی ہوئی
اُداس شاخوں پہ پت جھڑ میں پھول کھلنے لگے
وہ مُسکراتی ہے موسم سے ہاتھ کرتی ہوئی
اُتر چکی ہے مرے دل کے معبدوں میں کہیں
وہ عشق پورے عقیدے کے ساتھ کرتی ہوئی
میں زندگی سے مسلسل کہیں الجھتا ہوا
وہ ہر طرح سے مکمل حیات کرتی ہوئی
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھر محبت میں مبتلا کرنا
میں نے نیندیں طویل کر لی ہیں
یار! تُم خواب میں مِلا کرنا!
اے جانِ محبوبی ! ♥️
جب تُم نے میرے گرد اپنی بانہوں کا ہار ڈالا تھا
تب مجھ پر عیاں ہوا
مُحبتوں کی ترسیل کے لیے تُمہارے دل کی دھڑکن بہترین آلہ ہے
ایک تم ہو کہ جو گجرے کے لیے پاگل ہو
ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کڑا بھاتا ہے!
ویسے کچھ خاص لگاوٹ نہیں پھولوں سے مجھے
پھول لیکن ترے بالوں میں لگا، بھاتا ہے
مانگی ہوئی خوشیوں سے کس کا بھلا ہوتا ہے؟
میں کس کے ہاتھ کو چوموں گا بر سرِ وحشت
میں کس کا ہو کے رہوں گا جو میرا تُو نہ ہوا؟
ہم کسی شام کی پسلی سے نکلنے والے
نسل در نسل اندھیروں کے امیں رہتے ہیں
میں چاہ کر بھی کِسی اور کا نہیں ہوتا
میرے پاؤں میں ہیں اے یار زنجیریں تمہاری
ہائے وہ شخص جس کو تُو میسر ہے
ہائے وہ فون جس میں ہیں تصویریں تمہاری
🍀🥀💖
*گھاٹے جھلنے پیندے نے💯*
*جے ہوؤے شوق وفاواں دا😑*
MA PUZZLE KA IK TUKRA WO MUJ MA BASI IK PAHYLI HA♥
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
.
.
ذرا سا مختلف جس نے پکارا ثاقب وہ یاد رہتا ہے ♥🙂
میں چاہتا ہوں کہ تیری کمی نہ پوری ہو
میں چاہتا ہوں کہ تیرا مقام باقی رہے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain