Damadam.pk
saqibking's posts | Damadam

saqibking's posts:

saqibking
 

"میں صبر کا وہ درجہ چاہتا ہوں, کہ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جاۓ. تو نہ میری آواز مدھم ہو , نہ میرا لہجہ بِھیگے اور نہ میری آنکھ نم ہو !

saqibking
 

جہاں پہ دوستی ہو اس جگہ انائیں کیا
کہے اگر ترے پیروں میں بیٹھ جائیں کیا
جو ناؤ پار گئی لوٹ کر نہیں آتی
جو شخص ڈوب گیا ہے اسے بچائیں کیا
کسی کی یاد میں جاگیں ستارے دیکھیں ہم
سلگ رہا ہے جو سگریٹ اسے بجھائیں کیا
تمہارے بعد کوئی ذخم کیوں کریں تازہ
گزر چکا ہے جو اس پر لہو بہائیں کیا
کسی کی نیند مری نیند کیسے ہو جائے
کسی کے خواب مری آنکھ میں سمائیں کیا

saqibking
 

نہ مذہب، نہ کوئی قوم،😓 نہ فرقہ اس کا
مفلسی جس پر بھی آے،🍂 کمال آتی ھے 🥀

saqibking
 

ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میرا
تمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر

saqibking
 

اگر تتلیوں سے عشق کرنا ہو تو لمس کی خواہش سے دستبردار ہونا پڑتا ہے

saqibking
 

وہ اک سورج صبح تلک مرے پہلو میں
اپنی سب ناراضگیوں کے ساتھ رہا
ملنا اور بچھڑ جانا کسی رستے پر
اک یہی قصہ آدمیوں کے ساتھ رہا

saqibking
 

اک خواب، ساری کہانیاں مسترد ہوگئیں
اک لڑکی نے مزدور کو نیند میں دیکھا ہے

saqibking
 

بدگماں ہے تو وضاحت نہیں دینی میں نے
جان دینی ہے اذیت نہیں دینی میں نے
چشم ِ گریہ غم ِ دنیا میں لگا رکھنی ہے
تیرے غم کو یہ سہولت نہیں دینی میں نے
آج اداسی ہے مرے دل میں اتر آنکھ میں جھانک
کل تجھے اس کی اجازت نہیں دینی میں نے

saqibking
 

جس کو عورت کا احترام نہ ہو۔۔
مجھ سے وہ شخص ہم کلام نہ ہو
میری خواہش ہے عشق ہو مجھ کو
اور پھر اور کوئی کام نہ ہو۔۔
جل ہی جائے ہوا ستمبر کی۔۔
کوئی اتنا سبک خرام نہ ہو۔
عام لوگوں کو بھی میسر ہے۔۔۔۔
اس سے کہنا کہ اور عام نہ ہو۔۔۔
بزدلوں کی بناو فہرستیں ۔۔۔
یاد رکھنا کہ میرا نام نہ ہو۔۔۔۔
ہر کوئی بات کو ترستا ہے ۔۔
کوئی مجھ جیسا خوش کلام نہ ہو
لاکھ پوجیں اسے حسینائیں۔
پر وہ پتھر کسی سے رام نہ ہو۔
مجھ سے برداشت اب نہیں ہوگا
زندگی ! اور بے لگام نہ ہو۔
۔

saqibking
 

اس کی پائل اگر چھنک جائے
گردشِ آسماں ٹھٹھک جائے
اس کے ہنسنے کی کیفیت، توبہ!
جیسے بجلی چمک چمک جائے
اس کے سینے کا زیرو بم، توبہ!
دیوتاؤں کا دل دھڑک جائے
لے اگر جھوم کر وہ انگڑائی
زندگی دار پر اٹک جائے
ایسے بھر پور ہے بدن اس کا
جیسے ساون کا آم پک جائے
ہائے اس مہ جبیں کی یاد عدم
جیسے سینے میں دم اٹک جائے

saqibking
 

سیاہ دنوں کے ماتھے پر چمکتی شمع کے لبوں کی تلخی بتا رہی ہے!
وحشت کے دیوتاوں کی سلگتی چِتا میں اب بھی اذیت کے درندے رقصاں ہیں.....
درندوں کے جبڑوں میں خون کی لالی نہیں بلکہ آبِ حیات کی سیاہی بس رہی ہے!
طلسماتی دَور کا کہنا ہے کہ اب آخری وار باقی ہے سو اچھا ہے کہ تم مر جاؤ......
آخٓر!

saqibking
 

میں نے بولا کوئی شکایت ہے تو بتائیں؟؟
سبھی حسینہ بول اٹھیں انباکس کیوں نہیں آتے😜🤣🙈

saqibking
 

عروج یہ ُکرب کا بادشاہ ہوں میں
زوال یہ کے میری کوئی ملکہ ہی نہیں 🔥

saqibking
 

سنو اے دریا صفت آنکھوں والی
تم بہت خوبصورت ہو

saqibking
 

╰┈ ➤
|•🦋 مگر ہم ،
دیر سے سمجھے تیرے سارے فریبوں کو ۔🎀•|

╰ ➤
|•🦋 ہم ہیں سامان سمیٹے بیٹھے
دے کے آواز بلا لے.کوئی 🎀•|
🙂
s  : ╰ ➤ |•🦋 ہم ہیں سامان سمیٹے بیٹھے دے کے آواز بلا لے.کوئی 🎀•| 🙂 - 
saqibking
 

آپ کس کس جگہ سے گزریں گے ۔۔۔۔؟؟
اپنی آنکھیں کہاں کہاں رکھ دوں؟

saqibking
 

╰┈ ➤
|•🦋 کسی کے خوشنماہونٹوں پے وار دوں خود کو!!!
کسی کی دلنشین باتوں کو میری عمر لگے۔۔۔۔ 🎀•|

saqibking
 

╰┈ ➤
|•🦋 بات بس اتنی سی ہے کہ
کو ئی مجھے تمہارے بدلے
سارا جہاں بھی دے تو
میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔ 🎀•|

saqibking
 

╰┈ ➤
|•🦋 رنگ و رَس کی ہَوَس اور بس
مسئلہ دسترس اور بس
یُوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی
ایک نس، ٹس سے مس اور بس
سب تماشائے کُن ختم شُد
کہہ دیا اُس نے بس اور بس
کیا ہے مابینِ صیّاد و صید
ایک چاکِ قفس اور بس
اُس مصوّر کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ برس اور بس🥂 🎀•|