لان میں بیٹھا، دروازے پر دستک سن کر چونک پڑا
کون ہے جس نے وحشت توڑی، مجھ سا پتھر چونک پڑا
میں نے خود پہ منتر پڑھ کے پھونکا تاکہ عشق نہ ہو
لیکن اس کی نیلی آنکھیں دیکھ کے منتر چونک پڑا
میں پہلی بار میں کسی پہ منکشف نہیں ہوتا
.
.
میں حرف مشدّد ہوں دو بار پڑھ مجھکو
اوروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کرے مجھے ♣
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے ،♣
انا پہ وار بیٹھا ہوں ایسے ویسے بہت
.
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے اور بہت
مثلِ مہتاب!سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو
Darling! of course it's easy to leave me
.
but remember!
.
it's hard to catch me again
*
یہ دل ہے اداس ان چاہنے والوں کی بھیڑ میں 🙂
مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی
مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ہے
میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شب
اے مہ جبیں نہ جا، کہ طبیعت اداس ہے
وقت لگتا ہے😊
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں... 🙂 😘
تیری محفل کے بڑے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہیں... ✌
ریشم زلف کے تار بھی باتیں کرتے ہیں،
اُس کے تو رخسار بھی باتیں کرتے ہیں،
اتنا وقت میں دیتا ہوں اُس لڑکی کو
اب تو میرے یار بھی باتیں کرتے ہیں،
قربان تھیواں تیدے نازاں تھوں
تیدی چن گفتار تھوں صدقے
رخسار تے تل اتوں غضب دی کھل
تیدی کھل مسکان تھوں صدقے
تیدہ پتلا نک تے چیرویں اکھ
تیدی اکھ دے وار تھوں صدقے
کھس دل کدا ہیوی چن کھوکھر دا
تائیں سانول یار تھو ں صدقے
مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔ
یہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے
🌹
mood offf🙂
نہ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﮞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮪﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain