از روۓ اطاعت ہمیں ان آنکھوں کو چوم لینا چاہیے جو ہمارے خواب دیکھتی ہیں اور اس دل کی پرواہ کرنی چاہیے جس کی دھڑکنیں ہمارے نام سے دھڑکتی ہیں ۔
_🌼
ہمارے پاس کوئی بھی نہیں، کہ مشکل میں
جو سر پہ ہاتھ رکھے اور کہے کہ، دیکھیں گے
آ جا۔۔۔!! میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب
تُو بھی میرے خلاف ہے، میں بھی میرے خِلاف
🖤
اداسی کے یہ دن بالکل خزاں کے خوف جیسے ہیں ۔۔
ہم ایسے خوشنما پھولوں کو بھی مرجھانا پڑتا ہے ۔۔
میرے کاندھوں پہ پڑے نیل گواہی دیں گے۔۔
میں اٹھاتا ہوں محبت کے جنازے میرے یار🔥
کبھی صُمّٗ، کبھی بکمٗ، کبھی عُمیٌ یعنی،
کبھی بہرے ، کبھی گونگے، کبھی اندھے میرے یار💥
🤍
" کس نے سوچا تھا اسی حال میں آ جائے گی
°°__" وہ میرے حُجرہِ پامال میں آ جائے گی 🙂
" تُو جو کہتی ہے تجھے عشق نہیں ہو سکتا
" تُو بھی اک روز میرے جال میں آ جائے گی 🖤
__✨️🖇
ناز ہوتے ہیں حسینوں کے، ہم جیسوں کا کیا؟
ہم اگر منہ بھی بنائیں _________تو برا بنتا ہے۔ 🖤
ھم نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جِسے
وہ با ادب تھا اور نہایت حسین بھی...!🖤
رات ہو وصل کی بارش میں نہائی ہوئی رات
ہم سنائیں تمہیں قصہ شبِ تنہائی کا
آہ! قسمت میں نہ ہو یار سے ملنا تو بھلا
کیا کرے کوئی ؟ کہاں جا کے بدلوائے نصیب؟
ربط دو شخصوں میں سنتے ہیں، تو اے جرأت ہائے!
سر کو ٹکرا کے یہی کہتے ہیں ہم ہائے نصیب!
ہم صنعتِ تضاد کی زندہ مثال ہیں
ہنسنا پڑا ہے اشک فشانی کے باوجود
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز، ان کی خیر
اتنا تو طے ہوا کہ نظر آ رہا ہوں میں
23sT🫀
" تُم مُحبت ہو🌸
"اِس کرہِ ارض پہ کُچھ چیزوں کی تخلیق فقط اِس لیے ہوئی ہے کہ اُن سے شدید مُحبت کی جاسکے، جَیسے کہ تُم"🌸❤️
عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اتنے، کہ خدا ہونے لگے
کسی شخص کو جھوٹ بولنے سے منع نہ کرو، اسے اس کے تصورات سے نہ روکو، اس کے توہمات کو ختم نہ کرو، اسے سچ نہ بتاؤ، کیونکہ وہ سچائی کے ذریعے زندہ نہیں رہ سکے گا۔ "
➖ فریڈرک نطشے
اَزل سے ہی خَلا میں تیرتے ہم دو ستارے ،جو
کشِش ناپید ہونے کی وجہ سے مِل نہیں سکتے
یہ جَنگل چِیختا رہتا ہے وحشت دور کرنے کو
سِتم یہ ہے کہ مرضی سے یہ پتّے ہِل نہیں سکتے
اطاعت تیری برقرار رہے
جان کا کیا ہے ، رہے یا نہ رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain