Damadam.pk
saqibking's posts | Damadam

saqibking's posts:

saqibking
 

تجربہ حالات سے آتا ہے عمر سے نہیں☠️

saqibking
 

دوسرے عشق کو پہلا ہی سمجھ کر کرنا
پہلی چاہت تو نصیحت کے لئے ہوتی ہے
اس کی تضحیک نہ کی جائے کسی رشتے میں
یار عورت تو محبت کے لئے ہوتی ہے
❤☠️

میں بھی نادم ہوں کہ سب کے ساتھ چل سکتا نہیں
اور شرمندہ ہیں میرے ہم سفر اپنی جگہ
جو کچھ ان آنکھوں نے دیکھا ہے میں اس کا کیا کروں
شہر میں پھیلی ہوئی جھوٹی خبر اپنی جگہ
s  : میں بھی نادم ہوں کہ سب کے ساتھ چل سکتا نہیں اور شرمندہ ہیں میرے ہم سفر اپنی - 
Got married Alhamdulillah❤
s  : Got married Alhamdulillah❤ - 
saqibking
 

وہی مخصوص خوشبو تھی ہوا میں
کوئی موجود تھا، لیکن نہیں تھا

saqibking
 

تمہاری ہنسی
سپہ سالار کے لیے حوصلہ
سپاہیوں کے لیے خوشخبری ہے
جسے وہ انتظار کرتی فصلوں اور بچی کھچی نسلوں کو دیں گے
تاکہ وہ بھلا سکیں
ہارنے کی ذلت، جیتنے کا نشہ

saqibking
 

وہ جانتا نہیں اگر تو بتانا فضول ہے
.
اسے تو میرے غم کی خبر ہونی چاہیے
...❤☠️...

saqibking
 

آنکھیں گواہ ہیں
.
راتیں تباہ ہیں😃

saqibking
 

اچھے برانڈ کا سیگرٹ پئیں
کم لوگوں سے تعلق رکھیں
تیز رفتار سواری میں مزے کا میوزک سنیں
بے وقت سوئیں اور بے وقت اٹھیں
جیب میں پیسے بغیر گِنے رکھیں
نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں
اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں
ایک لڑکی سے محبت کریں
اور محبت میں بے شرمی کی حد تک جیلسی رکھیں
اس کے خیالوں میں کھوئے رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے 💖

saqibking
 

مشورہ اور آپکی باجی کا رشتہ.g5
.
تب پیش کریں جب مانگا جاۓ☠️

saqibking
 

مجھ پہ نصیر محشر میں انکی نظر پڑھ ھی گئی
.
کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا

saqibking
 

اِک روز میں تمہیں سامنے بیٹھا کر۔۔!!!
ایسے دیوانہ وار نظر سے دیکھوں گا۔۔!!!
کہ تمہیں دنیا کی سب سے ۔۔!!
حسین عورت ہونے کا احساس ہوگا۔۔!!!
میں تم سے ایسی گفتگو کروں گا۔۔!!
کہ تمہیں تمہارے صدیوں سے ادھورے۔۔!!
سبھی سوالوں کے جواب ملیں گے!!!
میں تمہارے ہاتھ کی ہتھیلیوں کو۔۔!!
سکون کے لیے آنکھوں سے لگائے رکھوں گا۔۔!!
کہ تم اکثر اُن پر میرا نام لکھتی ہو۔۔!!!
میں تمہارے کانوں کی سماعت میں!!!
تمہارا اور اپنا نام ایک ساتھ پکاروں گا۔!!!
پھر تمہیں احساس ہوگا۔۔!! محبت ایک ساتھ کیسی لگتی ہے.!!
میں تمہارے ہونٹوں کی چُپ توڑنے کے لیے۔!!
اُن پر ایک بوسہ ایسا دوں گا۔کہ ہماری ادھوری روحیں سکون پائیں گی۔۔!!
میں تمہاری بیتاب آنکھوں سے۔بہتے آنسوؤں کی روانی توڑنے کے لیے۔!!
اپنے ہاتھوں سے تمہارے آنسوؤں صاف کروں گا۔۔!!!اُس دن میں تم کو بتاؤں گا

saqibking
 

اس عید پر بھی ہم ساتھ نہیں
بڑی بات ہے مگر کوئی بات نہیں

Khud bna k khany ka alg he mza ha😬
s  : Khud bna k khany ka alg he mza ha😬 - 
saqibking
 

گھڑی کی سوئیاں گمھانے سے
.
.
وقت کی واپسی نہیں ہوتی❤

saqibking
 

کیا ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ آج نہ پوچھو ہم سے
آج سینے پہ دھری ہے کسی افسوس کی سِل
کل کا وعدہ ہے کوئی بات کریں گے , مگر آج !!
آج ہم رو نہ پڑیں؟ آج بہت زرد ہے دل ..

saqibking
 

ہم ھیں وہ دست سیاہ بخت کہ جن کو!!
شوخ رنگوں کی تمنا میں سیاہ راکھ ملی

saqibking
 

مشورے مفت دیا کرتے تھے دیوانوں کو
کیا ہوا اب تو نصیحت بھی نہیں کرتے ہو
اب میرے حال پہ کیوں تم کو پریشانی ہے
اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو

saqibking
 

کنگن، کلائی، چوڑی ، یا پائل پہ بات کر
اے خوشنما تو سارے وسائل پہ بات کر
میرے سخن کا رزق ہے تیرے وجود سے
آ بیٹھ مجھ سے اپنے فضائل پہ بات کر
__

saqibking
 

مال کی ہوس اور لونڈیوں کی حرص نے تمہیں کمزور کر دیا ہے عزیز!
یقین جانو دنیا ایک جہد مسلسل ہے جس کی انتہا میں دنیوی کوئی نتائج ملحوظ نہ ہوں گے۔
اس لیے اس طرح کی حرکتوں سے الحذر برو الحذر❗