دکھنے میں خوش نظر ہے، بہت خوش لباس ہے لیکن میں جانتا ہوں وہ کتنا اداس ہے دیوار سے نہیں یہ اشاروں کی گفتگو مجھ ایسا ایک شخص مرے آس پاس ہے ممکن ہے میرا خوف ہو ، ممکن ہے وہم ہو ویسے تو یہ بھی خدشہ قرین _ قیاس
عربی کا ایک مقولہ ہے ! شادی اُس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے ، نا کہ اُس کے ساتھ جو بارش ہوتے ہی کہے؛ کپڑے تار پر ( سے اُتارنا ) نا بھول جانا.
دل کی شگفتگی کے ساتھ ، راحتِ مئےکدہ گئی فرصتِ مئے کشی تو ھے ، حسرتِ مئے کشی نہیں زخم پہ زخم کھا کے جی ، اپنے لہو کے گھونٹ پی آہ نہ کر ، لبوں کو سی ، عشق ھے دل لگی نہیں دیکھ کے خشک و زرد پُھول ، دِل ھے کچھ اِس طرح ملُول جیسے تیری خزاں کے بعد ، دورِ بہار ھی نہیں
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تم اور جو دل میں آئے سو کہنا یوں ہی ماحول کی گرانی ہے' 'دن خزاں کے ذرا اداس سے ہیں' کتنے بوجھل ہیں شام کے سائے ان کی بابت خموش ہی رہنا نام ان کا نہ درمیاں آئے نام ان کا نہ درمیاں آئے ان کی بابت خموش ہی رہنا 'کتنے بوجھل ہیں شام کے سائے' 'دن خزاں کے ذرا اداس سے ہیں' 'یونہی ماحول کی گرانی ہے' اور جو دل میں آئے سو کہنا لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تم؟ ،😔