آواز دے کے ھمیں تم بلاؤ محبت میں اتنا نہ ھم کو ستاؤ ابھی تو میری زندگی ھے پریشان کہیں مَر کے ھو خاک بھی نہ پریشاں دیے کی طرح سے نہ ھم کو جلاؤ محبت میں اتنا نہ ھم کو ستاؤ میں سانسوں کے ھر تار میں چھپ رھا ھُوں میں دھڑکن کے ھر راگ میں بج رھا ھُوں ذرا دِل کی جانب نگاھیں جھکاؤ محبت میں اتنا نہ ھم کو ستاؤ نہ ھوں گے اگر ھم تو روتے رھو گے سدا دِل کا دامن بھگوتے رھو گے جو تم پر مٹا ھو اُسے نہ مٹاؤ محبت میں اتنا نہ ھم کو ستاؤ ♥☜☆☞♡
کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں جنگل کی ہو یا پھر کسی آستین کی سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں Alone life be happy
💗کہاں ہم!!!💗 💗کہاں محبت___!!!💗 💗جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے💗 💗 بس کیجٸیے_!!!!💗 💗 یہ جو " ع " 💗 💗 یہ جو " ش"💗 💗 یہ جو " ق" ہے!!!💗 💗 یہ لاحق جس کو ہو جاۓ 💗 💗 اسے برباد کرتا ہے!!!💗 💗 ریاضی داں بھی💗 💗 حیراں ہیں اس بات پہ آ کر💗 💗 یہ کس کلیے کی نسبت پر💗 💗 جفت کو طاق کرتا ہے!!💗